ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    لوک سبھا 2019: کانگریس پارٹی نے راجستھان کیلئے انتخابی کمیٹیوں کا کیا اعلان

    لوک سبھا 2019: کانگریس پارٹی نے راجستھان کیلئے انتخابی کمیٹیوں کا کیا اعلان

    Wed, 06 Mar 2019 01:01:22 
    آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے راجستھان کے لئے انتخابی کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق ریاستی انچارج اویناش پانڈے کو آرڈینیشن کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا ہے تو وہیں ڈاکٹر رگھو شرما کو مہم کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے۔اس کے علاوہ جے پور کے سابق ایم پی مہیش جوشی کو بازی کمیٹی کا صدر بنایا گیا ہے
    کارتی چدمبرم پر کس رہا ہے ای ڈی کا شکنجہ

    کارتی چدمبرم پر کس رہا ہے ای ڈی کا شکنجہ

    Wed, 06 Mar 2019 00:55:55 
    سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم ایئرسیل میکسس معاملے میں پھنستے جا رہے ہیں۔آج ای ڈی نے انہیں تفتیش کے لئے بلایا ۔ویسے اس سے پہلے بھی کئی بار پوچھ گچھ کی جا چکی ہے۔بتا دیں کہ یہ پوچھ گچھ کورٹ کے حکم کے مطابق ہو رہی ہے۔کورٹ نے کارتی کی گرفتاری کو فی الحال 8 مارچ تک ٹال دیا ہے۔آئی این ایکس میڈیا کیس سال 2007 کا ہے،جب یہ الزام لگا تھا کہ اس کمپنی نے غیر قانونی طریقے سے غیر ملکی سرمایہ ک
    بہار: پورنیہ شیلٹر ہوم میں بھی زیادتی ، لڑکی بولی ہوٹلوں میں بھیجتے تھے ذمہ داران

    بہار: پورنیہ شیلٹر ہوم میں بھی زیادتی ، لڑکی بولی ہوٹلوں میں بھیجتے تھے ذمہ داران

    Tue, 05 Mar 2019 23:41:32 
    ہار کا مظفر پور شیلٹر ہوم معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں پڑا ہے کہ پورنیہ میں بھی ٹھیک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔الزام ہے کہ وہاں رہنے والی لڑکیوں کا جنسی شکار تو ہوتا ہی تھا، ساتھ ہی انہیں کئی ہوٹلوں میں بھی جسم فروشی کے لئے بھیجا جاتا تھا۔یہ انکشاف پورنیہ شیلٹر ہوم سے بھاگی ایک لڑکی نے کیا ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پورنیہ کے صدر تھانہ علاقے میں لڑکیاں اور بچے کے لئے شیلٹر ہوم ہے،جہاں سے پیر کی صب
    ہوا میں آلودگی سے ہر سال جاتی ہے 70 لاکھ لوگوں کی جان

    ہوا میں آلودگی سے ہر سال جاتی ہے 70 لاکھ لوگوں کی جان

    Tue, 05 Mar 2019 23:28:36 
    گھر کے اندر اور باہر فضائی آلودگی لاکھوں کی موت کا سبب بن رہا ہے،فضائی آلودگی کی وجہ سے ہر سال 70 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں، جن میں چھ لاکھ بچے بھی شامل ہیں،پوری دنیا میں تقریبا 30 کروڑ بچے یعنی اوسطا سات میں سے ایک بچہ زہریلی ہوا سانس لینے پر مجبور ہے،6 ارب سے زیادہ لوگ اتنی آلودہ ہوا میں سانس لے رہے ہیں، جس نے ان کی زندگی، صحت اور بہتری کو خطرے میں ڈال دیا ہے،اس میں ایک تہائی تعداد بچوں کی ہیں
    پرینکا گاندھی یوپی میں کانگریس کو بچائے گی یا دہلی میں اپنے شوہر نامدا رکو 

    پرینکا گاندھی یوپی میں کانگریس کو بچائے گی یا دہلی میں اپنے شوہر نامدا رکو 

    Sat, 09 Feb 2019 23:42:38 
    اتر پردیش کی سیاست میں 11 فروری سے پرینکا واڈرا کی دھماکہ دار انٹری ہو جائے گی۔ ان کے تمام پروگرام طے کر دیئے گئے ہیں۔ ا س بار یوپی میں کانگریس کی سیاست کا پہیا رائے بریلی، امیٹھی یا الہ آباد سے نہیں لکھنؤ سے گھومے گا۔ پرینکا 11 کو لکھنؤ آئیں گی اور 14 تک رہیں گی۔ ممکنہ طور سیاسی طور پر ابھی تک نہرو
    انتخاب سے قبل مہاگٹھ بندھن کا امکان نہیں: یچوری

    انتخاب سے قبل مہاگٹھ بندھن کا امکان نہیں: یچوری

    Sat, 09 Feb 2019 23:35:47 
    سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیے موجودہ حالات میں انتخاب سے قبل مہا گٹھ بند ھن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سطح پر مختلف سیکولر جماعتوں کے ساتھ انتخابی تعاون کے امور کو پارٹی آئندہ تین اور چار مارچ کو طے کرے گی
    کانگریس نے بی جے پی ہائی کمانڈ پر لگایا کرناٹک میں اقتداراُلٹنے کی کوشش کا الزام: ارکان اسمبلی ان کے کھوٹے سکوں پر بکنے والے نہیں

    کانگریس نے بی جے پی ہائی کمانڈ پر لگایا کرناٹک میں اقتداراُلٹنے کی کوشش کا الزام: ارکان اسمبلی ان کے کھوٹے سکوں پر بکنے والے نہیں

    Sat, 09 Feb 2019 23:26:22 
    ’ کرناٹک میں ممبران اسمبلی کو رقم پیش کی جاتی ہے ‘ ، سے منسلک بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپا کی گفتگو پر مبنی آڈیو ٹیپ سامنے آنے کے بعد کانگریس نے سنیچر کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی صدر امت شاہ اور یدی یورپا ریاست میں ایچ ڈی کمار سوامی کی قیادت والی حکومت کے دھڑن تختہ کی کوشش کر رہے ہیں۔ پارٹی نے یہ بھی کہا کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا اور اس معاملے
    سوائن فلو سے اب تک 250 افراد کی موت، راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد پہنچی 100 سے متجاوز

    سوائن فلو سے اب تک 250 افراد کی موت، راجستھان میں مرنے والوں کی تعداد پہنچی 100 سے متجاوز

    Sat, 09 Feb 2019 22:20:17 
    راجستھان میں سوائن فلوسے مرنے والوں کی تعداد میں اس سال 100 کے پار ہو گئی ہے، تمام کوششوں کے باوجود بیماری ابھی تک قابو میں نہیں آ رہی ہے۔ ایک ہی دن میں اس کے سو نئے کیس سامنے بھی آ گئے۔راجستھان میں ایک سو سوائن فلو کے کیس سامنے آئے ہے اور حکومت گھر گھر جا کے انکوائری میں مصروف ہے لیکن سب بڑا چیلنج ہے سوائن فلوکی انکوائری۔پورے صوبہ میں صرف 12 جگہ اس انکوائری ہوتی ہے اور ابھی سرکار جلد سے جلد اور ز
    وزیر اعظم آج آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک کا دورہ کریں گے

    وزیر اعظم آج آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک کا دورہ کریں گے

    Sat, 09 Feb 2019 22:15:28 
    وزیر اعظم نریندر مودی کل آندھرا پردیش کے گنتور، تمل ناڈو کے تیرپپور اور کرناٹک کے ہبلی کا دورہ کریں گے۔ وہ ان ریاستوں میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم کی پہلی منزل آندھرا پردیش کا گنتور ہوگا جہاں وہ یتوکار بائی پاس، گنتور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ملکی کی توانائی سیکوریٹی کو فروغ دینے کی غرض سے وزیر اعظم انڈین اسٹریٹجک پٹرولیم ریزور لمیٹیڈ (آئی ایس پی آر ایل)