Tue, 05 Feb 2019 01:13:35
مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں اتوار کی واقعہ سے پورے ملک میں ہنگامہ مچا ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اپوزیشن کے نشانے پر مرکزی حکومت ہے۔ اپوزیشن کے مطابق مغربی بنگال میں جو کچھ ہوا وہ آئین پر حملہ ہے۔ وہیں سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے وارانسی میں ممتا بنرجی پر نشانہ لگاتے ہوئے اشاروں میں انہیں غدار قرار دے ڈالا ۔مونی اماوس پر کاشی میں گنگا غسل اور کاشی وشوناتھ مندر میں درشن۔پوجن کے بعد سادھوی پرگ
View more
Tue, 05 Feb 2019 01:10:59
کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے پیر کو کہا کہ میں جذباتی طور پر کمزور ہوں اور اس پر قابو کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ اکثر جذبات کے ذریعے کیا وہ ’ٹریجک ہیرو‘ بننا چاہتے ہیں اور کیا لوگ اسے قبول کریں گے تو انہوں نے کہا کہ ٹریجک ہیرو کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے فلموں میں دیکھا ہے
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:52:12
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے چٹ فنڈ گھوٹالے میں کولکاتہ پولیس کمشنر سے پوچھ گچھ کرنے کی سی بی آئی کی کوشش کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی حمایت کی ہے۔اکھلیش نے پیر کو ٹویٹ کیا کہ بی جے پی حکومت کی استحصالی پالیسیوں اور سی بی آئی کے کھلے عام سیاسی غلط استعمال کی وجہ سے جس طرح ملک، آئین اور عوام کی آزادی خطرے میں ہے، اس کے خلاف ممتا بنرجی جی کے دھرنے کی ہم مکمل حمایت کرتے
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:49:16
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اوران کے سامنے ریاست سے منسلک کچھ مطالبات رکھے۔وزیر اعظم کے دفتر نے اپنے سرکاری ٹویٹر ہینڈل سے میٹنگ کی ایک تصویر جاری کی۔سرکاری بیان کے مطابق یہ ملاقات تقریباََنصف گھنٹے چلی جس میں وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم پر زور دیا کہ مرکزی حکومت کم از کم قیمت ادائیگی کی منصوبہ بندی (پی ڈی پی ایس)خریف 2017سلسلے میں مرکز کے حصے کے 575.9
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:41:50
کولکاتہ پولیس کے سربراہ راجیو کمار سے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالے میں سی بی آئی کی طرف سے پوچھ گچھ کرنے کی کوشش کے بعد ریاست میں پیدا ہوئے حالات کے بارے میں مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو رپورٹ سونپ دی ہے۔گورنرہائس کے ذرائع نے یہ معلومات دی ۔ذرائع نے بتایاکہ گورنر نے اپنی رپورٹ کو مرکزی وزارت داخلہ کو پیش کیا ہے۔صبح میں انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:16:05
سپریم کورٹ کولکاتہ پولیس کمشنر پر شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ معاملے سے منسلک الیکٹرانک ثبوت تباہ کرنے کا الزام لگانے والی سی بی آئی کی عرضیوں پر منگل کو سماعت کرے گا۔کورٹ نے پیر کو سخت الفاظ میں کہا کہ اگر تی برابر بھی یہ پتہ چلا کہ پولیس کمشنر ثبوت تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ان کے ساتھ سختی سے پیش آیا جائے گا
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:09:54
چٹ فنڈ کیس میں مرکزی حکومت اور مغرب بنگال کی ممتا بنرجی نے آمنے سامنا آگئے ہیں۔اتناہی نہیں مرکزی تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی اور پولیس کے اہلکاروں میں بھی کشیدگی دیکھنے کومل رہی ہے،اب پورامعاملہ ڈرانا، دھمکانا، سیاسی نفرت کی روح کے خلاف کارروائی اور بدعنوانوں کو بچانے تک پہنچ گیاہے۔دریں اثنا بی جے پی کے لیڈر اور مرکزی وزیر پرکاش جاؤڑیکرنے الزام لگایا گیا ہے کہ شارداچٹ فنڈگھوٹالے کے رازدارکوبچانے کے
View more
Mon, 04 Feb 2019 21:00:17
شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ بنگال میں ترنمول کانگریس کی وداعی طے ہے۔شیورج نے مزید بتایا کہ بنگال میں کیا ہو رہا ہے یہ اس بات کو واضح طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ بنگال میں جمہوریت کس طرح خراب ہو رہی ہے اور آئین کی روح کو ختم کیا جا رہا ہے۔شیورج نے ممتا بنرجی پر مزید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کی وزیر اعلی نے بے مثال آئینی بحران پیدا کیا ہے
View more
Mon, 04 Feb 2019 20:56:24
اترپردیش پولیس کے خصوصی ٹاسک فورس نے ہندوستانی روپیہ کے جعلی نوٹوں کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو مغربی بنگال سے گرفتار کیا ہے۔ایس ٹی ایف کے ذرائع نے بتایا کہ 24اگست، 2018کو ایس ٹی ایف نے مغربی بنگال میں فراککا اور مالدا میں چار گروہوں کو گرفتار کیا،ان کا گروہ ملک بھر میں 500اور 2000جعلی نوٹوں کی اسمگلنگ کرتا تھا۔گروہ کے ارکان سے پوچھ گچھ میں مغربی بنگال کے مالدہ رہائشی متھن، سلاح الدین میا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy