ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے مودی سرکار کی تنقید: آج ملک میں چہار جانب خوف کا تسلط ہے : پی چدمبرم 

    سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے مودی سرکار کی تنقید: آج ملک میں چہار جانب خوف کا تسلط ہے : پی چدمبرم 

    Thu, 07 Feb 2019 00:55:25 
    کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ایک بار پھر مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک میں ہر طرف خوف کا غلبہ ہے۔ اس بات کا بھی ڈر ہے کہ موجودہ حکومت کہیں آئین کو ہندوتوکی جانب سے شہ پاکر ایک دستاویز سے تبدیل نہ کردے ۔پی چدمبرم نے کہا کہ یہ اِس زمین کو سنوارے گئے بانیوں کی جانب سے کئے گئے بھارت کے خواب کو تباہ و برباد کر دے گا اور اسے برقرار رکھنے کے لئے ایک اور تح
    بہار: مانجھی کی پارٹی کو بڑا دھچکا، ریاستی صدر اور قومی ترجمان نے دیا استعفیٰ 

    بہار: مانجھی کی پارٹی کو بڑا دھچکا، ریاستی صدر اور قومی ترجمان نے دیا استعفیٰ 

    Thu, 07 Feb 2019 00:26:09 
    بہار کے سابق وزیر اعلی جتن رام مانجھی کی ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کو بدھ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہم کے ریاستی صدر ورشن پٹیل اور قومی ترجمان دانش رضوان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور ایک دوسرے کے خلاف تیکھے حملے کئے۔ رضوان کی طرف سے استعفیٰ دینے اور ان کے تئیں سوشل میڈیا پر اشتراک اور پٹیل پر پارٹی فنڈز کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگانے کے کچھ ہی دیر بعد ریاستی صدر نے بھی یہ اعلان کیا کہ وہ بھی پارٹ
    فوجی اورنگ زیب کے اغوااور قتل کو لے کر تین فوجیوں سے تفتیش

    فوجی اورنگ زیب کے اغوااور قتل کو لے کر تین فوجیوں سے تفتیش

    Wed, 06 Feb 2019 23:44:42 
    جنوبی کشمیر میں گزشتہ سال دہشت گردوں کے ذریعہ ہلاک فوجی اورنگ زیب کی سرگرمی کی اطلاع دینے میں شامل ہونے کے شبہ میں تین فوجیوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔فوج کے ذرائع نے بدھ کو یہ معلومات دی۔فوج کے ذرائع نے بتایا کہ تین فوجیوں سے پوچھ گچھ اس شک کو لے کر کی جا رہی ہے کہ انہوں نے کہیں جان بوجھ کر یا نادانستہ طور پر اورنگ زیب کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات لیک تو نہیں کی، حالانکہ انہوں نے یہ واضح کر دی
    پرینکاگاندھی امیٹھی اوررائے بریلی بچا لیں تو غنیمت ہے، رام مندرپروشوہندوپریشدکے بیان کی ساکشی مہارا ج کومعلومات نہیں 

    پرینکاگاندھی امیٹھی اوررائے بریلی بچا لیں تو غنیمت ہے، رام مندرپروشوہندوپریشدکے بیان کی ساکشی مہارا ج کومعلومات نہیں 

    Wed, 06 Feb 2019 23:37:18 
    لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کا کانگریس پر شدید حملہ مسلسل جاری ہے۔بدھ کو مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا کے پوسٹر لگنے پر نشانہ لگایا۔انہوں نے کہا کہ کانگریس ایسا کنبہ ہے جو کنبہ پروری کو فروغ دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پرینکا سیاست میں نئی نہیں ہیں، وہ پہلے بھی فعال رہی ہیں۔نریندر سنگھ تومر نے اس دوران بنگال کی وزیر اعلی
    ممبئی کانگریس میں اختلاف:سنجے نروپم اور ملند دیوڑا کے درمیان لوک سبھاسیٹ کولے کرکشیدگی

    ممبئی کانگریس میں اختلاف:سنجے نروپم اور ملند دیوڑا کے درمیان لوک سبھاسیٹ کولے کرکشیدگی

    Wed, 06 Feb 2019 23:30:32 
    لوک سبھا انتخابات 2019سے پہلے ممبئی کانگریس اندرونی گروپ بندی سے جوجھتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ممبئی کانگریس صدر سنجے نروپم کی قیادت کے خلاف راہل گاندھی کے قریبی مانے جانے والے ملند دیوڑا نے بغاوتی تیور اختیار کر لیا ہے۔دیوڑا نے کہا ہے کہ پارٹی میں جو کچھ چل رہا ہے، اس سے وہ بالکل بھی خوش نہیں ہیں۔اس سے ممبئی کانگریس کے اندرونی اختلاف کو بخوبی سمجھا جا سکتا ہے۔ایسے میں 2019کے انتخابات میں نریندر مودی ک
    واڈرا کو ای ڈی کے سمن معاملے پر بی جے پی نے کانگریس پر سادھا نشانہ

    واڈرا کو ای ڈی کے سمن معاملے پر بی جے پی نے کانگریس پر سادھا نشانہ

    Wed, 06 Feb 2019 23:27:23 
    بی جے پی نے منگل کو پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا کو منی لانڈرنگ کے معاملے میں ای ڈی سمن کو لے کر کانگریس پر نشانہ لگایا اور کہا کہ 2019کا لوک سبھا انتخاب بدعنوان لوگوں کے گینگ (گروہ)اور نریندر مودی کی شفاف حکومت کے درمیان ہے۔بی جے پی ترجمان سبت پاترا نے الزام لگایا کہ واڈرا کو یوپی اے حکومت کے اقتدار میں رہتے ہوئے 2008..09میں پٹرولیم اور دفاعی سودوں میں فائدہ ملا۔انہوں نے نامہ نگاروں کے
    جے این یومعاملے میں تفصیلی تفتیش کی وجہ سے چارج شیٹ داخل کرنے میں وقت لگا:مرکزی حکومت

    جے این یومعاملے میں تفصیلی تفتیش کی وجہ سے چارج شیٹ داخل کرنے میں وقت لگا:مرکزی حکومت

    Wed, 06 Feb 2019 23:24:32 
    مرکزی حکومت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے کچھ طالب علموں کے خلاف غداری کے معاملے میں دہلی پولیس کی طرف سے چارج شیٹ دائر کرنے میں تین سال کا وقت لگنے کے پیچھے معاملے کی تفصیلی تحقیقات بنیادی وجہ بتایا ہے۔وزیر داخلہ ہنس راج گگنارام اہیر نے بدھ کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ جے این یو کے کچھ طالب علموں اور رہنماؤں کے خلاف درج غداری کے معاملے میں دہلی پولیس نے گزشتہ
    محبوبہ کا کانگریس اور بی جے پی پر الزام، کہا ،ہندوتوسے دونوں پارٹیوں کی سیاست چلتی ہے

    محبوبہ کا کانگریس اور بی جے پی پر الزام، کہا ،ہندوتوسے دونوں پارٹیوں کی سیاست چلتی ہے

    Wed, 06 Feb 2019 23:12:47 
    پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کو کہا کہ کانگریس اور بی جے پی کے درمیان فرق کرنا مشکل ہے کیونکہ دونوں ہی پارٹیوں کی سیاست ہندوتو سے چلتی ہے۔محبوبہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یوگی حکومت (اتر پردیش)نے مظفرنگر فسادات کیس کے ملزمان کے خلاف کیس واپس لے لئے۔مدھیہ پردیش حکومت نے گوکشی کے تین ملزمان کے خلاف پی ایس اے (این ایس اے) لگایا
    بیجو جنتا دل کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا رکن لڈو کشور سوین کا انتقال

    بیجو جنتا دل کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا رکن لڈو کشور سوین کا انتقال

    Wed, 06 Feb 2019 23:06:39 
    بیجو جنتا دل کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا رکن لڈو کشور سوین کا طویل علالت کے بعد یہاں ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا،وہ71سال کے تھے،خاندانی ذرائع نے یہ معلومات دی ہیں۔سوین کے خاندان میں بیوی، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اڑیسہ کے اسکا لوک سبھا حلقہ کی نمائندگی کرنے والے بی جے ڈی لیڈر گردے کی بیماری میں مبتلا تھے،منگل کی رات ان کا انتقال ہو گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی، اڑیسہ کے وزیراعلی