Sun, 21 Aug 2016 21:11:41
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ملک میں اقلیتوں کی قابل رحم مالی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی پہل ’مشن امپاورمنٹ ‘کے تحت اقلیتوں کی ترقی کی سمت میں کام کیا جا رہا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:10:19
کشمیر میں جاری بدامنی کے درمیان مرکزی حکومت نے آج اپنی ترجیحات کوشمار کراتے ہوئے کہا کہ تشدد میں ملوث افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے جبکہ ریاست کی ترقی کے لیے کوشش جاری رہے گی جو گزشتہ60سالوں سے رکی ہوئی تھی
View more
Sun, 21 Aug 2016 21:08:44
آر بی آئی کے موجودہ گورنر رگھو رام راجن کی پالیسیوں اور ’ودیش پریم ‘کو لے کر تنقید کے تیر برسانے والے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی کے تیور نئے گورنر اورجت پٹیل کے تئیں نرم نظر آ رہے ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:42:03
بی جے پی صدر امت شاہ کو ہفتہ کو گوا آر ایس ایس سربراہ سبھاش ویلنگکر کی قیادت والی ایک تنظیم کے ارکان نے سیاہ پرچم دکھایا ۔تنظیم پرائمری اسکولوں میں علاقائی زبانوں کو ذریعہ تعلیم بنانے کی پیروی کر رہی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:38:46
بھاری بارش اور سیلاب کی وجہ سے مدھیہ پردیش، اتر پردیش اور بہار میں تباہی مچی ہوئی ہے۔مدھیہ پردیش میں اب تک بارش کی وجہ سے17لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدھیہ پردیش میں اتوار کو بھی بھاری بارش کاامکان ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:36:14
اگلے سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی پارٹیاں اپنا دم خم دکھانے میں مصروف ہو گئی ہیں۔آج آگرہ میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اس ریلی میں اپنی طاقت دکھائی
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:31:47
چمڑے کا ایک تھیلا لے کر آٹو سے سفر کر رہے 24سالہ ایک شخص کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب آٹو کے ڈرائیورکوشک ہوا کہ اس شخص کا تھیلا گائے کے چمڑے سے بنا ہوا ہے۔یہ واقعہ جمعہ کو مضافات اندھیری میں پیش آیا
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:28:19
ہریانہ راجیہ سبھا انتخابات میں سیاہی تنازعہ کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے قائم ایک ورکنگ گروپ نے مستقبل کے انتخابات میں اس طرح کے تنازعات سے بچنے کے لیے ایک خصوصی قلم کے استعمال سمیت کئی متبادل کی سفارش کی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 20:26:33
کشمیر کے تنگ دھار علاقے میں کنٹرول لائن سے دراندازی کی کوششوں کو آج فوج نے ناکام بنادیا۔اس میں تین دہشت گردوں کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy