Sun, 21 Aug 2016 11:45:48
احمد آباد سے محض 40کلومیٹر دور بھاورا گاؤں میں 15سال کے دلت لڑکے کی وحشیانہ پٹائی کی گئی۔گاؤں کے دو لوگوں نے اسے صرف اس وجہ سے پیٹا کہ اس کے باپ نے مردہ جانوروں اٹھانا بند کر دیا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:41:08
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے ایک ایل آئی سی ایجنٹ کی ضمانت کی درخواست کو یہ کہتے ہوئے آج مسترد کر دیا کہ جرم میں اس کے ملوث ہونے کی عکاسی کے لئے کافی مواد ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:37:37
بہار کے گوپال گنج ضلع کے کھجوربننی علاقے سے زمین کے نیچے چھپا کر رکھے گئے 550لیٹر غیر قانونی مقامی شراب برآمد کی گئی ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:35:08
بی جے پی نے کیرالہ کے 21لاپتہ نوجوانوں سے جڑے معاملے کی تحقیقات قومی تحقیقاتی ایجنسی سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔شبہ ہے کہ یہ نوجوان دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ میں شامل ہو چکے ہیں۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:32:38
جے این یو احاطے میں فروری میں مبینہ طور پرہندوستان مخالف نعرے لگانے سے منسلک غداری کیس میں جے این یواسٹوڈنٹ یونین صدر کنہیا کمار اور دو دوسرے طالب علموں کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر شہر کی ایک عدالت نے آج دہلی پولیس سے 26اگست تک جواب دینے کو کہا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:28:56
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں اپوزیشن لیڈارن نے آج صدر پرنب مکھرجی سے ملاقات کی اور ان سے گزارش کی کہ وہ مرکزی حکومت سے کشمیر کے موجودہ بحران کا انتظامی کی جگہ سیاسی حل ڈھونڈنے کے لیے کہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:26:42
کانگریس کے مغربی بنگال یونٹ آج تب بالکل غیر آرام دہ صورت حال میں پھنس گئی جب سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش پر اس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 1984کے سکھ مخالف فسادات کے بعد گاندھی کی طرف سے دیا گیا متنازعہ بیان پوسٹ کر دیا گیا۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:21:30
گجرات کے سریندرنگر ضلع کے تھانگد میں تین دلتوں کو گولی مار کر قتل کرنے کے واقعہ کے چار سال بعد ریاستی حکومت نے معاملے کی تحقیقات کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم(ایس آئی ٹی)تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:15:51
سپریم کورٹ کی طرف سے مہاراشٹر میں دہی ہانڈی جشن پر کچھ پابندیاں لگائے جانے پر شیو سینا نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے آج کہا کہ لوگ ہندو تہوار کے سلسلے میں اس قسم کی رکاوٹیں لگانے کی کوششوں ناکام کر دیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy