Mon, 08 Aug 2016 21:30:48
کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو دلت معاملے پر ڈرامہ کرنا بند کر دینا چاہئے اورلوگوں کو قابل اعتراض بیان دینے سے روکنا چاہئے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 21:26:56
اتر پردیش کے بریلی شہر میں آج پولیس کی طرف سے کاوڑ روکے جانے کو لے کر ہنگامہ ہو گیا۔کاوڑ کے ساتھ چل رہے لوگوں نے جم کر توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ کی اور پولیس کی جیپ سمیت تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا یا
View more
Mon, 08 Aug 2016 21:23:21
اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے مسلمانوں کی وطن پرستی کی دہائی دیتے ہوئے انہیں آبادی کی بنیاد پر ملازمتوں میں ریزرویشن کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 21:19:18
بار کونسل آف انڈیا(بی سی آئی)نے دہلی یونیورسٹی سے شام کی شفٹ میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے کالج بند کرنے کو کہا ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 21:12:41
کانپور میونسپل کارپوریشن میں صفائی اہلکاروں کے معاہدے کی بنیاد پر نکالے گئے 3275عہدوں کے اشتہارات کے بعداب تک 5لاکھ سے زیادہ درخواستیں مل چکی ہیں اور درخواست گزار میں گریجویٹ، ماسٹرز نوجوان بھی شامل ہیں
View more
Mon, 08 Aug 2016 21:08:28
انا ڈی ایم کے کے علاوہ تمام جماعتوں نے جنرل اینڈ سروس ٹیکس(جی ایس ٹی)سے متعلق آئینی ترمیم بل پر اپنی حمایت کااظہارکیاتاہم آمدنی سے متعلق ریاستوں کے مفادات کی حفاظت، معاوضہ، ٹیکس کی شرح کے ڈھانچے جیسے موضوعات پرحکومت سے صورت حال واضح کرنے کی مانگ کی
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:57:45
یس یم پنڈت رنگ مندر، گلبرگہ میں ضلعی جمعیت اہل حدیث گلبرگہ نے ملکی اور عالمی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پروگرام بعنوان ’’ دہشت گردی اسلام کے خلاف ہے‘‘کا انعقاد کیا
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:55:12
حکومت نے کہا کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ (منریگا)کی منصوبہ بندی بند نہیں ہوگی اور اس کے لئے زیادہ سے زیادہ پیسہ دیا جائے گا۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 20:52:01
بنگلور سے امسال عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ28اگست سے شروع ہونے والا ہے اور اس مرتبہ عازمین حج کی سہولت کے عیدگاہ قدوس صاحب میں حج کیمپ کے بجائے 27 اگست کو نئے حج گھر کا افتتاح کرکے عازمین حج کی سفر حج پر روانگی کیلئے سارے انتظامات نئے حج گھرمیں ہی کئے جارہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy