Sun, 07 Aug 2016 17:49:09
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 40 افراد کو گرفتار کیا ہے۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ شہر میں دو مختلف علاقوں سریاب اور کلی اسماعیل میں سرچ آپریشن کیے
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:45:50
فلپائن کے صدر نے کھُلے عام ڈیڑھ سو کے قریب ججوں، میئرز، اراکین پارلیمان اور فوج کے اہلکاروں پر غیر قانونی منشیات کے کاروبار میں ملوث قرار دے دیا ہے
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:44:33
مقدونیا میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ روئٹرز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ دارالحکومت اسکوپیے میں گزشتہ رات اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آکر پندرہ افراد ہلاک ہو گئے
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:40:56
پاکستانی کے جنوبی شہر اور اقتصادی مرکز کراچی اور صوبہ سندھ کے متعدد دیگر علاقوں میں جمعے سے جاری شدید بارشوں کے باعث کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:38:59
یوکرین کی حکومت کے ترجمان الیگزینڈر موتوزینیک نے خبر رساں ایجنسی انٹرفیس کو بتایا کہ یہ بم حملہ غالباً طاقت کے حصول کے لیے باغیوں کی آپسی چپقلش کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:36:34
آسٹریلیا میں ایک مشتبہ شخص پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آج سڈنی کی ایک عدالت نے اکتیس سالہ فلپ گالیا کو پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:32:30
تھائی لینڈ میں برسراقتدار فوج کی طرف سے تجویز کردہ نئے آئین پر اتوار کو ریفرنڈم ہو رہا ہے جس میں رائے دہندگان سے دو سوال پوچھے گئے ہیں
View more
Sun, 07 Aug 2016 17:27:43
یمن میں سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی جانب سے نہم گورنری پر کنٹرول حاصل کرنے کا معرکہ شروع ہو گیا ہے۔ کویت میں یمنی بات چیت کی راہیں مسدود ہونے کے بعد زمینی طور پر یہ پہلی پیش رفت ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy