Mon, 08 Aug 2016 11:45:36
دہلی پولیس نے خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار کو جمع کیا ہے جس میں خلاصہ ہوا ہے کہ قومی دارالحکومت میں 2012سے 2015کے درمیان اوسطا یومیہ نو خواتین کا پردہ بکار ت زائل ہوا ہے جبکہ کم از کم 4 خواتین عصمت دری کا شکار ہوئی ہیں
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:41:52
ہندوؤں کے تہوار رکشابندھن کے پیش نظر یوپی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین اور افسران کی 16؍اگست سے 21؍اگست تک تمام قسموں کی چھٹیوں پر نہ صرف پابندی لگا دی گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:40:55
مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ اسے عام آدمی پارٹی حکومت سے یہاں کی تمام ضلع عدالتوں کے پبلک پراسکیوٹروں کی تنخواہ کے جائزے کو منظوری دینے کی ایک تجویز ملی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:36:45
قومی دارالحکومت میں جھگی جھونپڑی(جے جے)بستیوں میں رہنے والوں کو کھلے میں رفع حاجت کے رجحان سے نجات دلانے کے لئے آپ کو حکومت اگلے سال مارچ تک شہر کی جھگی بستیوں میں 17000بیت الخلاء کی تعمیر کرے گی،
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:34:31
بی جے پی نے آج پنجاب کے جالندھر میں ہوئے آر ایس ایس کے لیڈر جگدیش گگنیجا پر جان لیوا حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:31:50
جموں میں بھاری بارش کے بعد سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے کیونکہ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں اور بھاری بارش کی وجہ سے ایک شخص کی جان چلی گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:29:30
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ علاقوں کے بچوں نے آج اپنے جواب سے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکر کو جذباتی کر دیا۔بچوں سے بات چیت کے دوران جاؤڑیکر زمین پر ہی بیٹھ گئے اور بہت سے سوالات کئے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:24:59
بھوجپوری زبان کو آئین کے آٹھویں شیڈول میں شامل کرنے کے بارے میں مرکز اور ریاستی حکومتوں کی یقین دہانیوں کے اب تک مکمل نہ ہونے کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں کے بھوجپوری بولنے والے لوگ 8 اگست کو جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:18:43
ملک میں کئی ممبران پارلیمنٹ کو’ فائدے کے عہدے ‘پر کام کرنے کو لے کر نااہلی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ’فائدہ کے عہدے‘ جیسی کسی چیز کی نہ تو کسی قانون میں اور نہ ہی کسی فیصلے میں تشریح کی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy