Sat, 25 Jun 2016 17:34:03
دہشت گرد قرار دی گئی لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے سرکاری طور پر بتایا ہے کہ ’تنظیم کے تمام تر مالیاتی امور بینکوں کے ذریعے نہیں بلکہ ایران کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچتے ہیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:29:59
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران گذشتہ روز نیویارک میں آئی ٹی کی دنیا کی لیں ڈ مارک سمجھی جانے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی اپیل کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:25:00
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ روز 3 ہفتوں کے دوران شام کے شہر حلب میں اپنے 26 ارکان کے ہلاک ہونے اور قیدی بنا لیے جانے کا اقرار کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:16:14
سعودی عرب کی فضائیہ نے پڑوسی ملک یمن کی حدود کے اندر سے داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضاء ہی میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:12:05
شام میں بسنے والے سینکڑوں آرمینیائی نسل کے شامی اپنے گھربار چھوڑنا نہیں چاہتے تھے، مگر شامی خانہ جنگی نے انہیں بوجھل دل سے ہجرت پر مجبور کر دیا اور وہ پھر سے آرمینیا ہی میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:07:33
روس کے وفاقی علاقے کیروف کا گورنر نیکیتا بیلِخ ایک ریستوران میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ روسی دفتر استغاثہ کے مطابق ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:25:44
لندن میں سونے کے بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ سونے کے سکوں اور سلیوں کی طلب میں اچانک اضافہ ہوا ہے اور وہ اس طلب کو پورا کرنے کی کوشش میں ہیں
View more
Sat, 25 Jun 2016 16:21:10
ترک پارلیمان نے کرد عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ملکی فوجی دستوں کے لیے ان کے خلاف کسی بھی ممکنہ قانونی کارروائی سے تحفظ کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy