Wed, 08 Jun 2016 12:09:36
پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ نے الزام لگایا کہ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ان کے اور ان کے خاندان کے خلاف ای ڈی اورانکم ٹیکس محکمہ کا استعمال کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:02:37
عام آدمی پارٹی نے مہاراشٹر کے سابق وزیر ایکناتھ کھڑسے کے خلاف الزامات کے سلسلے میں عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 11:54:52
اخبارات کا کمرشیل ہونا ضروری ہے لیکن صحافت کو کمرشیل نہیں ہونا چاہیئے ۔ موجودہ حالات کا سب سے بڑا بگاڑ یہی ہے کہ صحافت ہی کو کمرشیل بنادیا گیا ہے
View more
Wed, 08 Jun 2016 11:39:09
فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے انڈر 16قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے عمل میں آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے ہندوستانی کھیل اتھارٹی کے ساتھ عالمی سطح پر تلاش پروگرام شروع کیا ہے
View more
Wed, 08 Jun 2016 11:33:21
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کینز کے خلاف میچ فکسنگ کے ثبوت دینے والے سابق کپتان برینڈن میک کولم نے دعویٰ کیاہے کہ آئی سی سی کی اینٹی کرپشن اکائی کا رویہ اس معاملے میں سنجیدہ نہیں تھا اور ان کا اعتماد آئی سی سی پر سے اٹھ چکاہے
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:36:10
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے شہر میں قلندیہ ہوائی اڈے کے علاقے میں ایک نئی یہودی کالونی کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔عطروت نامی اس نئی یہودی کالونی میں کم سے کم 15 ہزار نئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:30:30
اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے پر قبضے کے 49برس مکمل ہونے پر فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے،
View more
Tue, 07 Jun 2016 18:25:25
اسرائیلی حکومت پوری ڈھٹائی اور تواتر کے ساتھ مقبوضہ فلسطینی شہروں میں یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ امداد کے تحت تعمیر کیے گئے فلسطینیوں کے عارضی مکانات کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy