Wed, 08 Jun 2016 14:12:30
جمعےۃ علماء صوبہ دہلی کے نو منتخب صدر مولانا محمد عابد قاسمی مہتمم مدرسہ فلاح دارین کا یہاں چونہ والی مسجد نبی کریم میں جمعےۃ علماء چاندنی چوک کے ذمہ داران بالخصو ص اہالیان نبی کریم نے پرتپاک استقبال کیا
View more
Wed, 08 Jun 2016 14:07:35
ریاستوں میں اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعداب کانگریس میں رہنماؤں کی بغاوت کا سلسلہ چل پڑا ہے۔سابق مرکزی وزیراورسینئرلیڈرگروداس کامت نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور سیاست سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان بھی کر دیا۔
View more
Wed, 08 Jun 2016 13:57:03
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں سڑک حادثہ ہوا ہے۔ٹانڈا جنگل میں سنجے جنگل کے پاس آندھی سے ایک درخت چلتی گاڑیوں پر گر گیا، جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:54:51
ویسٹرن کینٹکی یونیورسٹی کے 60میں سے کم از کم 25ہندوستانی گریجویٹ طالب علموں سے پہلے سمسٹر کے بعد کمپیوٹر سائنس کی اپنی پڑھائی چھوڑنے کو کہا گیا
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:49:17
بہار بورڈ کے ٹاپرس معاملے میں روبی رائے، سوربھ شریسٹھ اور راہل کمار کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔یہ ایف آئی آر پٹنہ کے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں درج ہوئی ہے
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:43:31
ہریانہ حکومت نے سال 2007کے سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین دھماکے کیس کی تحقیقات کا ذمہ ایس آئی ٹی کے جس سابق سربراہ کو سونپا تھا،
View more
Wed, 08 Jun 2016 12:34:24
ایک ہفتہ گزرنے کے بعد بھی جے ڈی یو کے ایک لیڈر کے ذریعہ حضرت مولانا ولی رحمانی کے خلاف دئیے گئے بیان پرمعافی نہیں مانگا گیا اور نہ ہی کوئی بیان دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy