Sat, 11 Jun 2016 17:18:52
بھارتی عوام پارٹی(بی جے پی)نے اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کی حکومت پرمبینہ اسٹنگ آپریشن کو لے کر آج حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس اسٹنگ نے متھرا کے جواہر باغ میں کے قبضے کے ساتھ حکمراں پارٹی کی ملی بھگت کوبے نقاب کردیاہے۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 16:08:21
وزیر اعظم نریندر مودی اور براک اوباما کی دوستی پر چٹکی لیتے ہوئے بی جے پی کے اہم اتحادی شیو سینا نے آج کہا کہ اس میں تعجب نہیں ہو گا
View more
Sat, 11 Jun 2016 16:02:34
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن ایوان ٹینکر گھوٹالے کا معاملہ اٹھا۔بی جے پی ایم ایل اے وجیندر گپتا نے یہ معاملہ اٹھایا۔وجیندر گپتا نے بینچ پر کھڑے ہو کر کہا کہ اب تک کوئی تحقیقات کیوں نہیں ہو رہی ہے
View more
Sat, 11 Jun 2016 15:59:07
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں ہر روز تقریب 1400سڑک حادثات ہوتے ہیں جس میں400لوگ مارے جاتے ہیں۔ان میں 77فیصد واقعات کے لئے ڈرائیور ذمہ دار ہوتے ہیں
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:49:51
بھوپال۔اندور شاہ راہ پر سیہور کے پاس کل رات کار پلٹنے کے حادثے میں شدید زخمی ہوئے بی جے پی ممبر اسمبلی راجندر دادو کے معاون کی بھی آج صبح موت ہو گئی
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:44:51
فسطائی ذہنیت کی پروردہ سادھوی پراچی کا بیان انتہائی گھناؤنا اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔روڑکی کے پروگرام میں ’’سادھوی پراچی کا یہ بیان کہ :’’اب ہم ’’مسلم مکت بھارت‘‘ پر کام کر رہے ہیں‘‘
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:40:08
تیس ہزاری کورٹ نے سال2014میں ڈنمارک کی ایک52سالہ خاتون سے گینگ ریپ معاملے میں پانچ مجرموں کوعمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔کورٹ نے اس سے پہلے پانچوں ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:29:30
مہاراشٹر حکومت نے ایک آئی پی ایس کا ہنگامی طورپر تبادلہ کر دیا ہے۔ممبئی پولیس کے جوائنٹ سی پی دھننجے کملاکر کو جمعرات شام فوری طور پر ان کی ذمہ داری سے آزاد کیا گیا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:20:09
یوپی انتخابات میں وزیر اعلی کے عہدے کی امیدواری پر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ سوال بالکل غیر حقیقی ہے۔یوپی بی جے پی میں لیڈران کی کمی نہیں ہے،ہم تو ایک جگہ ہیں ہی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy