Wed, 01 Jun 2016 20:26:04
ایک خصوصی ایس آئی ٹی عدالت2002کے گودھرا سانحہ کے بعدگلبرگ سوسائٹی میں ہوئے فسادات کے معاملے میں کل اپنافیصلہ سنا سکتی ہے۔اس معاملے میں کانگریس کے سابق ممبر پارلیمنٹ احسان جعفری سمیت69افرادشہیدہوگئے تھے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:15:06
برازیل میں صدر دلما روسیف کی مواخذے کی کوششیں کامیاب ہو چکی ہیں اور انہیں عارضی طور پر معطّل کیا جا چکا ہے۔ اسی دوران انسداد بدعنوانی کے وزیر کو ایک فون کال کے منظر عام پر آنے کے بعد اپنے عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 20:03:47
سنگاپور کی عدالت نے چار بنگلہ دیشی شہریوں کو ایک دہشت گردانہ حملے کے لیے رقم جمع کرنے کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔ ان ملزمان کو دس سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 19:06:31
یونان میں ایک پاکستانی مہاجر گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اس کی حالت تشویشناک نہیں ہے جبکہ اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ واقعہ مقدونیہ کے ساتھ سرحد کے قریب پیش آیا
View more
Wed, 01 Jun 2016 18:35:16
وفاقی جرمن پارلیمان میں جمعرات دو جون کو ایک قرارداد پر ووٹنگ ہو رہی ہے جس کے تحت سلطنت عثمانیہ کی طرف سے آرمینیائی باشندوں کی ہلاکت کو نسل کُشی قرار دیا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 18:22:06
عراقی فوج نے کہا ہے کہ فلوجہ کے مرکز میں مورچہ زن جہادیوں کی مکمل پسپائی میں تاخیر ہو سکتی ہے۔ عراقی فوج کو جہادیوں کو شہر سے باہر نکالنے کے لیے بے شمار بارودی سرنگوں اور نصب کیے ہوئے بموں کا سامنا ہے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 17:54:24
جرمنی کی پولیس نے تین پاکستانیوں کو جرمن شہر ڈارم اشٹٹ میں ایک میوزک میلے کے دوران خواتین پر جنسی حملے کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ایسی اٹھارہ خواتین ہیں جنہوں نے اوپن ایئر میوزک میلے کے دوران ان پر کیے جانے والے جنسی حملوں کے بارے میں پولیس کو رپورٹ کی تھی۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 17:44:51
تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ یورپ نے بہت سے مہاجرین کو پناہ دی ہے لیکن ان مہاجرین کو مستقبل میں واپس اپنے وطنوں کو لوٹ کر اپنے اپنے آبائی ملکوں کی ترقی و تعمیر میں حصہ لینا چاہیے۔
View more
Wed, 01 Jun 2016 17:33:42
پاکستان روس سے جنگی ہیلی کاپٹر خریدنا چاہتا ہے۔ اس سلسلے میں آئندہ دو ماہ کے دوران ان دونوں ملکوں میں کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ قبل ازیں روس نے امریکا کے اتحادی پاکستان کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy