Mon, 30 May 2016 20:19:48
لوک سیوا ملٹی کیندر کے تحت کارکرد آل مسلم بیت المال ایند زکواۃ ٹرسٹ کی جانب سے قائم کئے گئے ایڈمیشن کوآپریٹیو سیل کے تحت پی یو سی میں کامیاب تمام طلباء کیلئے رہنمائی اور جو طلبہ یتیم، یسیر ،غریب و مستحق ہیں اور اپنی تعلیم کو جاری رکھنے میں مالیہ کی وجہہ سے مجبور ہیں
View more
Mon, 30 May 2016 20:13:29
ممنوعہ تنظیم داعش کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار۱۱؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشت ملزمین کو قانونی امدادفراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علما مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے دفاعی وکیل ایم ایس خان نے آج دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی
View more
Mon, 30 May 2016 20:01:42
این سی پی سربراہ شرد پوار نے نریندر مودی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر منعقدہ جشن کاموازنہ 2004کی اس وقت کی این ڈی اے حکومت کے اشتہار ’’انڈیا شائننگ‘‘سے کیا۔
View more
Mon, 30 May 2016 19:58:52
کانگریس کے لیڈر وی نارئن سامی نے آج پندچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی سے ملاقات کی اور مرکزی کے زیر انتظام ریاست میں حکومت بنانے کا دعوی رسمی طور پر پیش کیا۔
View more
Mon, 30 May 2016 18:46:23
پارلیمانی امور کے وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ جے ڈی یو صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں حکمران این ڈی اے کے متبادل کے طور پر وفاقی محاذ کی تجویز جانچا،
View more
Mon, 30 May 2016 18:39:05
آسٹریلیا کے ڈینٹری نیشنل پارک میں مگر مچھ کے حملے میں ایک خاتون کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔46سالہ آسٹریلوی خاتون مبینہ طور پر اپنے ایک دوست کے ساتھ اتوار کی شام شمالی کوئنسلینڈ میں کارنز کے قریب تھورنٹن ساحل پر تیراکی کے لیے گئی تھیں۔
View more
Mon, 30 May 2016 18:35:24
میکسیکو میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمالی سرحدی ریاست تاماولیپاس سے اغوا کیے جانے والے بین الاقوامی فٹبالر ایلن پلیڈو کو بازیاب کروا لیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق 25 سالہ سٹرائکر کو اتوار کے روز سیوداد وکٹوریا میں ان کے گھر کے قریب سے اس وقت اغوا کیا گیا
View more
Mon, 30 May 2016 18:28:44
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک دھماکے میں ایک چینی انجینیئر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ قومی شاہراہ پر سٹیل ٹاؤن کے قریب پیر کی صبح تقریباً سوا نو بجے کے قریب پیش آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy