Wed, 27 May 2026 13:52:58
تعلقہ کے پڈو شیرالی میں روزانہ محنت مزدوری سے اپنی روزی حاصل کرنے کے لئے سہارا بنی ہوئی چھوٹی سی پلّی ندی کل بیک وقت 10 افراد کے لئے پانی کا قبرستان بن گئی اور اس کے نتیجے میں ایک طرف ایک ہی دن میں 24 بچے یتیم ہوگئے تو دوسری 10 سے زیادہ عمر رسیدہ افراد اپنے خاندان کے کمانے اور پالنے والوں سے محروم ہوگئے ۔ کسی گھر میں کسی کی ماں اور بیٹا نہیں رہے تو کوئی گھر بیک وقت دو بہووں سے خالی ہو گیا ہے ۔
View more
Fri, 22 May 2026 14:20:22
ہندوستان بھر میں گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک نئی، غیرمعمولی اور طنزیہ سیاسی تحریک “کاکروچ جنتا پارٹی” تیزی سے موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے
View more
Sat, 02 May 2026 17:26:12
شہرِ بنگلورو پر 29 اپریل 2026 کی شام برسنے والی بارش محض موسمی تبدیلی نہ تھی، بلکہ ایک ایسے شہری نظام کا امتحان تھی جو بارہا ناکام ثابت ہو چکا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 23:31:17
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے سے متعلق اہم آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں مطلوبہ دو تہائی اکثریت حاصل نہ کر سکا
View more
Sat, 18 Apr 2026 13:20:57
کرناٹک کی موجودہ سیاسی فضا میں داونگیرے کے ضمنی انتخاب کے بعد جو ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے، وہ محض ایک حلقے کی انتخابی کہانی نہیں، بلکہ ایک بڑے سیاسی بیانیے، داخلی کشمکش اور اعتماد کے بحران کی عکاس ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2026 15:31:17
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ خود امریکہ کے اندر بھی شدید سیاسی بحران کو جنم دے دیا ہے
View more
Tue, 14 Apr 2026 08:25:49
خلیج فارس میں صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ ہو چکی ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوتے ہی امریکی بحریہ نے ایرانی بندرگاہوں کی عملی ناکہ بندی (Blockade) شروع کر دی
View more
Sat, 11 Apr 2026 11:06:08
داونگیرے اور باگل کوٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد کرناٹک میں جو سب سے نمایاں اور تازہ ترین منظر سامنے آیا ہے، وہ مسلم قیادت کے اندر اختلافات، گروہ بندیوں اور باہمی الزام تراشیوں کا کھل کر سامنے آنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy