Wed, 11 Jun 2025 10:59:43
میں نے3فروری کو پارلیمنٹ میں اپنی تقریر اور اس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں گزشتہ سال مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے طریقہ کار پر تشویش ظاہر کی تھی۔ میں نے پہلے بھی ملک میں ہونے والے انتخابات پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ ہر الیکشن میں اور ہر جگہ دھاندلی ہوئی ہے لیکن جو کچھ ہوا ہےاسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Tue, 20 May 2025 19:46:04
نیشنل ہائی وے 66 کو فور لین میں تبدیل کرنے کا کام گزشتہ 12-13 سال سے چل رہا ہے مگر ابھی تک یہ کام مکمل ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے ۔
View more
Tue, 20 May 2025 18:38:53
ریاست کرناٹکا میں سال 2015 میں کیے گئے سماجی و تعلیمی سروے یا ذات پر مبنی مردم شماری رپورٹ کے مطابق مسلمان آبادی کے لحاظ سے ریاست کی سب سے بڑی اقلیت ہیں، اس لئے ان کے لئے ریزرویشن کوٹا 4 فی صد سے بڑھا کر 8 فی صد کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 15 May 2025 18:39:40
بھٹکل تعلقہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی گرمیوں کے موسم میں پینے کے پانی کی قلت عوام کے لئے دشواریوں کا سبب بن گئی ہے ۔
View more
Sun, 04 May 2025 12:19:01
کرناٹک کے دسویں جماعت کے نتائج اس سال بھی وقت پر، جمعہ کے روز جاری کیے گئے، اور ہمیشہ کی طرح کچھ چہروں کی مسکراہٹ نے خبروں کی زینت پائی۔ کچھ نام شائع ہوئے، مبارک بادوں کے پیغامات گردش میں آئے، اور ٹاپ کرنے والے طلبہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔
View more
Mon, 28 Apr 2025 13:07:29
ہندوستان جیسے جمہوری و کثیرالمذاہب ملک میں ہر مذہب، رسم اور روایت کو آئینی تحفظ حاصل ہے۔ مذہبی آزادی، اظہارِ رائے، اور لباس کا حق ہر شہری کو مساوی طور پر حاصل ہے۔ مگر جب یہی اصول اکثریتی و اقلیتی شناخت کے پیمانے پر پرکھے جائیں، تو نہ صرف آئین کی روح مجروح ہوتی ہے، بلکہ سماجی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
View more
Sat, 19 Apr 2025 17:05:28
کرناٹک کی سیاست میں ذات پات کا جادو کوئی نیا کھیل نہیں، لیکن جب بھی یہ مسئلہ دوبارہ منظرِ عام پر آتا ہے تو اس کے ساتھ کئی تلخ حقائق، فریب انگیز دعوے، نئی امیدیں اور گہرے خدشات بھی جنم لیتے ہیں۔ 2023 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی فضا نے یہ سوال ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے کہ آیا ریاست واقعی مساوات، انصاف اور شراکت داری کی سمت گامزن ہے، یا اقتدار اب بھی مخصوص طبقات کے قلعے میں محصور ہے؟
View more
Fri, 18 Apr 2025 10:51:47
مرکزی حکومت کے منظور کردہ وقف ایکٹ پر معروف نیوز پورٹل بی بی سی (انگلش) نے نیاز فاروقی کی ایک رپورٹ چھاپی ہے، جس کا اردو ترجمہ یہاں ان کے شکرئے کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے:
View more
Sat, 05 Apr 2025 19:34:37
کرناٹک کی فضائیں ایک بار پھر بےچین ہیں ۔چکمگلور کی بابا بڈھن گری پہاڑیوں میں صدیوں سے ایستادہ بابا بڈھن گری (دادا پہاڑ) درگاہ صرف ایک مذہبی مقام نہیں، بلکہ صوفی روایت، مذہبی رواداری اور سماجی ہم آہنگی کی عظیم علامت ہے۔ مگر آج یہ درگاہ نہ صرف عقیدت کا مرکز ہے، بلکہ سیاسی تناؤ، فرقہ وارانہ دباؤ اور ووٹ بینک کی کشمکش میں ایک "میدانِ جنگ" بن چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy