Mon, 23 Mar 2026 19:57:22
ریاست میں جاری ضمنی انتخابات کے پس منظر میں ضلع داؤنگیرے کی سیاست میں غیر معمولی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ داؤنگیرے جنوبی اسمبلی حلقے میں کانگریس کی جانب سے امیدوار کے اعلان کے فوراً بعد پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکہ لگا ہے، جہاں اقلیتی طبقے کے متعدد رہنماؤں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Mon, 23 Mar 2026 08:56:59
کرناٹک کے رام نگر ضلع میں بنگلورو-میسورو ایکسپریس وے پر پیش آنے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے
View more
Mon, 23 Mar 2026 07:51:11
کرناٹک کے داونگیرے شہر میں داونگیرے جنوبی اسمبلی حلقہ سے کانگریس پارٹی کی جانب سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہ دیے جانے کے خلاف اتوار کے روز مسلم برادری کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا
View more
Mon, 23 Mar 2026 06:48:19
کرناٹک کے داونگیرے جنوبی اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کو لے کر کانگریس میں جاری رسہ کشی کے درمیان بالآخر شامنور شیو شنکرپا خاندان کے حق میں ٹکٹ دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 21 Mar 2026 21:15:03
کرناٹک کے ضلع دکشن کنڑا کے بیلتنگڈی تعلقہ میں واقع چارمڈی گھاٹ پر ایک ٹراویلر ٹمپو الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 21 Mar 2026 17:04:59
کرناٹک کے داونگیرے ضلع کے تعلقہ آناگوڈو گاؤں میں عیدالفطر کی نماز کے دوران شہد کی مکھیوں کے اچانک حملے میں 60 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 19 Mar 2026 12:20:46
ریاستی وزیر برائے بہبودی خواتین و اطفال، معذورین اور بزرگ شہریوں کی بہبود لکشمی آر ہیبالکر نے اعلان کیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے تحت آنگن واڑی کارکنان اور معاونین کے اعزازیہ میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ان کی سروس سکیورٹی اور کم از کم اجرت کے تعین پر بھی غور جاری ہے۔
View more
Thu, 19 Mar 2026 12:15:40
ریاستی وزیر برائے محصولات کرشنا بائرے گوڑا نے بتایا کہ کرناٹک میں ذات اور آمدنی کے سرٹیفکیٹس کی فراہمی کے عمل میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
View more
Wed, 18 Mar 2026 11:36:03
وجودہ سال 27-2026 کا 1-SSLC امتحان، جو طلبا کے مستقبل کو تشکیل دینے میں ایک بہت اہم مرحلہ سمجھا جاتا ہے، کل سے ریاست بھر میں سخت سیکورٹی کے درمیان شروع ہوگا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy