Sun, 14 Dec 2025 23:28:52
انجمن ڈے کے موقع پر سنیچر کو کرناٹکا قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کے ہاتھوں انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج کیمپس میں جدید سہولیات سے آراستہ ملٹی پرپس اسپورٹس گراؤنڈ کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:55:24
ہوناور تعلقہ کے منکی پٹن پنچایت کے لئے عام انتخابات منعقد ہونے کے پس منظر میں دسمبر 19 سے 21 تک اس علاقے میں امتناعی احکامات نافذ کیے گئے ہیں ۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:48:44
سیر و تفریح کے لئے یان کی طرف جانے والا ایک میڈیکل کالج کے طالب علم کی بائک حادثے کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:43:46
بینگلورو سے منگلورو ہوتے ہوئے کاروار پہنچنے اور واپس لوٹنے والی ٹرین جو پپچھلے تقریباً پانچ چھ مہینوں سے بند تھی اسے 16 دسمبر سے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے ۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 00:28:54
بھٹکل تعلقہ کے بیلکے گرڈی ہِتّلو (Girdihitlu) علاقے میں دن دہاڑے پیش آنے والی چین اسنیچنگ کی ایک واردات میں معمر خاتون کے گلے سے سونے کی چین چھین کر نامعلوم لُٹیرے فرار ہوگئے۔ یہ واردات ہفتہ کی دوپہر قریب ڈیڑھ بجے پیش آئی۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 21:09:54
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے 106 سال مکمل ہونے پر آج 13 ڈسمبر کو انجمن ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، آج پہلا دن مرد حضرات کے لئے مخصوص تھا جبکہ کل 14 دسمبر خواتین کے لئے مختص کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 00:48:50
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات کے مطابق ووٹر لسٹ کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (Special Intensive Revision)، یعنی SIR کا عمل بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy