Fri, 10 Nov 2017 16:37:42
ہماچل پردیش اسمبلی کے لئے صبح 8بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی جوکہ شام 6بجے ختم ہو گئی۔شام 6بجے تک 74 فیصد ووٹروں نے اپنے حق استعمال کیا۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 16:28:03
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے دو دن/11 اور/12 نومبر2017 ، بروز : ہفتہ اور اتوار، ریاست اڑیسہ کے مختلف شہروں اور اضلاع میں اجلاس عام بعنوان ’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ ‘‘ منعقد ہونگے۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 16:18:13
اولین مرد مجاہد حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ ایک بہترین شخص ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور سیکولرزم کے علمبردار تھے دنیا میں راکٹ ٹیکنا لوجی کے بانی ہونے شرف انہیں کو حاصل ہے
View more
Fri, 10 Nov 2017 00:17:08
شہر میں آج صبح ایک خالی مونو ریل ٹرین میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے خدمات متاثرہوئیں، حکام نے کہا کہ اس میں کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے ۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 00:13:37
سپریم کورٹ نے آج مرکزی تفتیشی بیوروسے کہاکہ وہ 16 نومبر کو بتائے کہ کیا سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم کو چار پانچ دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
View more
Fri, 10 Nov 2017 00:06:53
وزیر برائے شہری ترقیات وحج آر روشن بیگ نے بتایا کہ سماجی خدمت ان کا نصب العین ہے ، اور وہ خدمت خلق کو عبادت سمجھتے ہیں۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:59:57
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں وز یر اعظم نریندر مودی کی نوٹ منسوخی کے ایک سال ہونے کے بعد بھی ملک میں جاری اقتصادی بحران پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹ منسوخی سے ملک میں سوائے معاشی تباہی کے کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:56:03
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں یو پی ایس سی کی تیاری کررہی طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کے معاملہ میں ایک اور سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 23:51:01
دہشت گردی کے مبینہ فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں بھارتی حکومت کو کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ ملیشیائی سرکار کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر بھارتی سرکار اسلامی مبلغ ذاکر نائک کے متعلق سپردگی کی درخواست ملتی ہے تو اس پر غور کیا جائے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy