Thu, 09 Nov 2017 20:50:03
کمٹہ تعلقہ دونڈو کولی گرام کے رہنے والے ایک شخص نے درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ ہلاک ہونے والے شخص کا نام پرمیشوربیرا گوڈا (37سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 20:40:44
مصدقہ اطلاع ملنے پر اقتصادی و منشیات سے متعلقہ جرائم کے شعبے سے وابستہ پولیس افسران نے چھاپہ مارکر ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا جس پر الزام ہے کہ وہ اپنے گھر کے آنگن میں پھولوں کے گملوں میں گانجہ کے پودے اگارہاتھا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 20:34:45
کلبرگی کے واڈی ریلوے اسٹیشن پر ایک فلمی منظر اس وقت حقیقت میں بدل گیا جب ریلوے انجن بغیر ڈرائیور کے ہی چل پڑا اور ریلوے افسران موٹر بائک پر 13کیلو میٹر تک پیچھا کرنے کے بعد انجن کو روکنے میں کامیاب ہوئے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:56:51
رواں سال لئے گئے 50ہزار روپے تک کے زرعی قرض کی معافی کے اعلان کے خطوط پر کرناٹک حکومت نے چھوٹے بنکروں کیلئے بھی ایسے ہی قرض کی معافی کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:50:49
رشوت خوری کے خلاف اپنی جدوجہد کو جاری رکھتے ہوئے مرکز کی بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے حکومت 2018-19کے بجٹ میں عام آدمی کے مفاد میں اہم اعلانات کرے گی۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:48:12
مرکزی وزیرپرکاش جاوڈیکر نے الزام لگایا کہ کانگریس کالادھن کی حمایت کررہی ہے ۔ اسی لئے وہ ملک بھر میں''یوم سیاہ '' منارہی ہے ،تاہم بی جے پی گذشتہ سال آج ہی کے دن نوٹ بندی پر کامیابی سے عمل کیلئے مخالف یوم سیاہ منارہی ہے ۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:38:37
بڑی نوٹوں کی تنسیخ کے خلاف کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے یوم سیاہ منایاگیا۔ تاہم بی جے پی نے آج کے دن کو یوم فتح کے طور پر منایا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:29:38
8 نومبر 2016 کی شام وزیر اعظم نریندر مودی نے اچانک ٹی وی پر آکر نوٹ بندی کا اعلان کیا تھا۔500 اور 1000 روپے کے نوٹ کو چلن سے باہرکیے جانے کے بعد نوٹوں کی قلت بڑھی اور لوگوں کو بینک اور اے ٹی ایم کے باہر لمبی قطار میں لگنا پڑا۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:25:57
نوٹ بندی کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک طرف سماج وادی پارٹی اس کی مخالفت کر رہی ہے، وہیں پارٹی سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنایادو نے ٹویٹ کر کہا ہے کہ اب اس اقدام کے فوائد اورنقصان پر فیصلہ سنانا جلدبازی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy