Tue, 07 Nov 2017 23:59:36
بھارت نے ملک میں بنے اور لمبی دوری مار کرنے والی کروز میزائل ’’ نربھے ‘‘ کا آج کامیاب تجربہ کیا. یہ میزائل 300 کلو گرام جوہری مواد لے جانے کا متحمل ہے ۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:54:36
پولیس نے دو مبینہ شوٹر کو گرفتار کیا اور دعوی کیا کہ دونوں اپنے اگلے ہدف پر لے جا رہے تھے ۔پولیس نے بتایا کہ قتل کے بہت سے واقعات میں، ر وی کمار اور انارک کو کل گرفتار کیا گیا جب وہ پولیس چوکی پران کی شناخت کی گئی تھی ۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:51:54
ترنمول کانگریس سے رشتہ منقطع کرکے بی جے پی کی پناہ لینے والے مکل رائے کو مغربی بنگال پہنچتے ہی جمہوریت اور جمہوری اقدار کی فکر دامن گیر ہوگئی ہے ، انہوں نے ممتا بنرجی پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی سرکار میں جمہوریت خطرہ میں ہے ، یہاں جمہوری آئین نہیں ؛ بلکہ پولس راج کا غلبہ ہے ۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:48:42
سعودی عرب میں شہزادہ منصور بن مقرن کے جاں بحق ہونے کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر ایک اور شہزادے کی موت کی اطلاعات میڈیا میں وائرل ہوگئی تھیں، مگر سعودی حکام نے اس خبر کو غلط بتایا ہے اور کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور بالکل ٹھیک ہیں۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:47:15
کھیڑا ضلع میں احمد آباد۔اندور ہائی وے پر کھڑے ایک ٹرک سے آج علی الصبح ایک جیپ کے ٹکرا جانے کی وجہ سے کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی بھی ہوگئے ۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:38:03
سعودی عرب کے وزیر برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے کہا ہے کہ سعد حریری کے وزارت عظمیٰ سے استعفے کے بعد لبنان کی حیثیت پہلے جیسی نہیں رہی۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:05:15
گذشتہ کچھ برسوں کے دوران جب مختلف عرب اور مسلمان ملکوں سے پناہ گزینوں کی مغربی دنیا کی طرف نقل مکانی شروع ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی اور دہشت گردی کی شکلیں بھی سامنے آئیں تو فرانس جیسے ممالک کے بارے میں اسلام سے متعلق سوچ بدلنے لگی۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 23:05:14
دوحہ قطر سے انڈونیشیا جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز میں ایک ایرانی خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کی بے وفائی کے خلاف زبردست ہنگامہ کھڑا کردیا، مگر ان کو سمجھانے بجھانے کی سبھی تدابیر جب رائیگاں گئی تو حالات پر قابو پانے کے لئے پرواز کو ہنگامی طور پر چینائی میں اتارنا پڑا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy