Thu, 09 Nov 2017 12:03:41
وہی ہوا جس کا خطرہ قبل از وقت سپریم کورٹ نے محسوس کرتے ہوئے دہلی اور این سی آر کے حلقوں میں آتش بازی کو ممنوغ قرار دیا تھا ؛ لیکن اس کی کون پرواہ کرتا ہے ، یہی اس ملک کی معاشرت کا حال ہے ۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 12:01:30
ناقابل برداشت ماحولیاتی کثافت اور آلودگی کے پرخطر اثرات کے پیش نظر دہلی سرکار نے شہر کے تمام اسکولوں کو اتوار تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Nov 2017 11:56:05
سی بی آئی کی تفتیش سے جہاں پردیومن قتل کیس پر شبہات و اندیشوں کے بادل چھٹنا شروع ہوئے ہیں او رجس طرح سے کسی 11سالہ معصوم کے قتل کی وجوہات سامنے آ رہی ہیں اس سے اسکول انتظامیہ کی غفلت تو ظاہر ہوتی ہی ہے ،
View more
Thu, 09 Nov 2017 11:47:20
سی بی آئی نے ریان پبلک اسکول گڑگاؤں کے 11سالہ پردیومن کے قتل کے پس پردہ حقائق کو سامنے لاکر سبھی کو محو حیرت کر دیا ۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 20:41:38
کل منگل کو کوٹیکار کوآپریٹیو سوسائٹی میں بیک وقت تین سیکیوریٹی گارڈزکی جو پر اسرار موت ہوئی تھی اور آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکت ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا تھا، اس کے بارے میں ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ موت کا سبب جنریٹر سے نکلنے والی زہریلی گیس تھی۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 20:24:23
ایک زیر سماعت قیدی نے بیچ سڑک پر پولیس والے پر حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی مگر عوام اور ٹریفک پولیس والے نے اس کو دھر دبوچ لیا اور اسے دوبارہ جیل بھیجنے میں کامیابی ملی۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 20:12:28
مودی حکومت کی طرف سے ملک میں نوٹ بندی نافذ کرنے کاایک سال مکمل ہونے پر ریاست کے مختلف علاقوں میں کانگریس نے "یوم سیاہ"منایا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 16:55:00
دیش بھر میں بدھ کے دن مختلف حصوں سے دُھند کی وجہ سے حادثات کی خبریں موصول ہوئیں ہیں، جس میں کم ازکم 11افراد ہلاک اور کئی لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔صبح کی دھند کی وجہ سے، پنجاب، اتر پردیش، مدھیہ پردیش سمیت شمالی بھارت میں غیر معمولی تاریکی چھا گئی جس سے الگ الگ سڑک حادثات میں گیارہ لوگوں کے مرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 12:16:44
خراب موسم اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مصروفیت کے سبب ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان ملتوی کردیا گیا۔ لاہور گزشتہ ایک ہفتے سے اسموگ کی لپیٹ میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy