Tue, 07 Nov 2017 22:49:50
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مقامی ٹی وی چینل پر حملہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 22:35:05
امریکی وزارت دفاع ’پینٹاگون‘ نے کہا ہے کہ واشنگٹن سعودی عرب کے یمن میں ایرانی کے شرپسندانہ کردار سے متعلق موقف کی حمایت کرتا ہے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 22:31:04
برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 22:28:46
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر اپنے گہرے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 22:22:13
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خلیجی امور ثامر السبھان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کسی صورت میں یہ بات قبول نہیں کرے گا کہ لبنان ریاض کے خلاف جنگ میں شامل ہو۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 18:46:08
تعلقہ کے گنگولی کے ساحل سے قریب بحر عرب سمندر میں ایک ماہی گیر کشتی میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ کشتی پر موجود ماہی گیروں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیا ۔ مگر خوش قسمتی سے دیگر کشتیوں میں موجود ماہی گیرآگ لگنے کا پتہ چلتے ہی مدد کو دوڑ پڑے اور جلتی کشتی سے تمام لوگوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 18:33:00
بجپے کے امبیکا نگر علاقے میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک راہگیر سے بائک ٹکرا نے کے بعدغیر متوقع طور پر راہ گیرحادثے میں بچ نکلا، مگر بائک سوار کی ہی موت واقع ہوگئی۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 18:24:49
جنوبی کینر ا ضلع کے امیچیور باڈی بلڈرز فیڈریشن کے زیراہتمام منعقدہ باڈی بلڈنگ مقابلے میں حصہ لینے والے ایک نوجوان باڈی بلڈر کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 18:19:35
حضرت ٹیپو سلطان کی جینتی کی تقریب منعقد کرنے کے سلسلے میں جائزاتی میٹنگ میں تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے صرف مسلم سماج کے ذمہ داروں کو مدعو کرنے پر مسلم لیڈروں نے کڑا اعتراض جتایا او راسے خود سرکاری افسران کی طرف سے فرقہ وارانہ تفریق کا عمل قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy