Wed, 08 Nov 2017 11:11:02
سی بی آئی کی خصوصی عدالت 2 جی اسپیکٹرم گھوٹالے سے منسلک تین مقدمات میں اب پانچ دسمبر کو طے کرے گی کہ فیصلہ کب سنایا جائے گا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 11:07:19
چتراسمبلی کے ضمنی انتخاب کے لیے کانگریس اور بی جے پی نے پوری طاقت جھونک دی ہے۔ وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان خودچترکوٹ میں تین دن سے ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 11:02:15
ملک اور یو پی میں بھگوا پرچم کیا لہرایا کہ ہندو دہشت گردوں کے حوصلے بھی بلند ہوگئے اور قانون کو ہاتھ میں یا اس سے کھلواڑ کیا جانا مقدس ’’ دھرم یدھ ‘‘ ثابت ہوا حتی کہ 1990 میں کار سیوکوں پر گولی چلانے کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے.
View more
Wed, 08 Nov 2017 01:16:31
وارانسی کا مسیر پور گاؤں کو نوٹ بندی کے بعد 21 دسمبر 2016 کو کیش لیس گاؤں ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔ گاؤں میں بینک تو نہیں ہے پر بینک کاری سروس سینٹر ضرور ہے۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 01:11:01
شہر کے قلب میں بورنگ اور لیڈی کرزن اسپتال کے احاطہ میں میڈیکل کالج کی شروعات وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کا ایک سنہری کارنامہ ہے۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 01:06:09
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ریاست کے سبھی ڈپٹی کمشنروں ، پنچایت چیف ایگزی کیٹیو افسران اور دیگر اعلیٰ افسران کے ساتھ پورا دن میٹنگ کا اہتمام کیا اور انہیں سخت تاکید کی کہ پوری پابندی کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں یا پھر آرام سے گھر بیٹھے رہیں۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 00:53:32
ریاست بھر میں عوام سے رابطہ کرنے کیلئے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل(ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج میسور کے چامنڈی مندر سے اپنی وکاس یاترا کی شروعات کی۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 00:50:35
ریاستی حکومت کی طرف سے 10؍ نومبر کو ٹیپو سلطان جینتی کے اہتمام پر روک لگانے کیلئے دائر کی گئی عرضی کو آج ریاستی ہائی کورٹ نے خارج کردیا۔
View more
Wed, 08 Nov 2017 00:37:30
نیشنل پنتھرس پارٹی کے بانی پروفیسر بھیم سنگھ آج اپنی ٹیم کے ساتھ مغربی ہماچل پردیش پہنچے اور وہاں کے رائے دہندگان سے 9نومبر، 2017کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کی اپیل کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy