Tue, 07 Nov 2017 16:48:50
قریبی تعلقہ بنٹوال میں پانچ لڑکے اچانک غائب ہوجانے سے پورے علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، جس میں ایک لڑکے کی لاش قریبی فالگونی ندی سے برآمد ہوئی ہے اور شبہ ظاہر کیا جارہاہے کہ سبھی لڑکے ندی میں تیرنے کے دوران ڈوب گئے ہوں گے۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 08:49:59
کیا مسلمان اور مسلمانوں کے مذہبی و سماجی تنظیمیں غفلت کی نیند سوئی ہوئی ہیں؟ اس طرح ایک اہم سوال یہاں اس لئے پیدا ہوتا ہے کہ ریاست کرناٹک میں تعلیم یافتہ مسلم لڑکیوں کو غیر مسلم لڑکے گمراہ کر کے نہ صرف شادیاں کررہے ہیں بلکہ انہیں ہندو بنارہے ہیں ،
View more
Tue, 07 Nov 2017 04:31:34
بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں، تازہ واردات مہاراشٹرا کے نانڈیز میں پیر کو اُس وقت پیش آئی جب شیوسینا کے ایم ایل اے پرتاب پاٹل چکلیکر کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی ہی پارٹی کے کارکنان نے ڈھول بجاکر احتجاج کرنا شروع کردیا۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 04:05:36
اترپردیش کے الہ آباد میں مسلم اکثریتی علاقہ بالخصوص کریلی اور وصی آباد میں واقع سلم ایریا میں رہنے والے بہاری اور بنگالی مسلمانوں کو شر پسندوں کی طرف سے مستقل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سلم ایریا میں رہنے والے بیرون ریاستی باشندوں کو غیر ملکی قرار دینے کی مہم چلائی جا رہی ہے جبکہ سلم ایریا میں رہنے والے بہاری اور بنگالی مسلمانوں کے پاس آدھار کارڈ، راشن کارڈ اور ووٹر آئی ڈی جیسے قانونی دستا ویزات موجو
View more
Tue, 07 Nov 2017 03:15:24
پی یو سی طلبا کی کالجوں میں حاضری کے متعلق سخت موقف اپناتے ہوئے پری یونیورسٹی ایجوکیشن بورڈ نے ایک نیا منصوبہ اپنایا ہے۔ اس منصوبے کے مطابق والدین کو یہ اختیار رہے گا کہ کالج میں اپنے بچے کی حاضری پر مسلسل نظر رکھیں اور اس سلسلے میں ضرورت پڑنے پر پی یو سی بورڈ کو بھی مطلع کریں ۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 03:04:22
مرکزی حکومت کی طرف سے 8 ؍نومبر کو لاگو کی گئی نوٹ بندی کی ایک سال کی تکمیل کے موقع پر کانگریس نے 8؍ نومبر کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات آج کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے بتائی۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 02:58:29
ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے الزام لگایا ہے کہ لنگایت طبقہ کے مٹھوں کی طرف سے علیحدہ مذہب کا درجہ طلب کرنے کے پیچھے وزیر اعلیٰ سدرامیا کار فرما ہیں۔ آج ہبلی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتخابات میں سیاسی فائدہ اٹھانے کے مقصد سے سدرامیا نے لنگایت اور ویر شیوا طبقات میں پھوٹ ڈال دی ہے، لیکن ان کی یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوپائے گی۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 02:44:14
کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کوکٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے گرجدار آواز میں کہا کہ مودی کو یڈی یورپا، مکل رائے اورنارائن رانے کے ہوتے کرپشن پربولنے کاحق نہیں جو کرپشن میں ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔
View more
Tue, 07 Nov 2017 02:26:26
سعودی عرب کی یمنی سرحدکے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس پر سوار سعودی شہزادے منصور بن مقرن سمیت 8 اعلیٰ عہدیدار جاں بحق ہو گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy