Mon, 06 Nov 2017 09:44:37
انتخابی موسم میں کانگریس پارٹی اور خاص طور سے راہل گاندھی کی جانب سے بی جے پی حکومت پر ایک کے بعد ایک حملے ہو رہے ہیں۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے اتوار کو بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بے روزگاری کے مسئلے پر مودی حکومت پر وار کیا۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 02:21:56
حکومت سعودی عربیہ نے دنیا کے امیر ترین شخص مانے جانے والے شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم از کم گیارہ شہزادوں، چار وزراء اور متعدد وزراء کو بدعنوانیوں کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ا ن گرفتاریوں کا مقصد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملکی امور میں طاقت کو مزید مستحکم کرنا ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 22:52:14
ریلوے نے پہلی بار فیصلہ کیا ہے کہ تحویل اراضی کا عمل مکمل ہوئے بغیر نئے ریلوے لائن بچھانے کا کوئی بھی منصوبہ شروع نہیں کیاجائے گا۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 22:47:27
دو سال یا اس سے زیادہ وقت سے غیر فعال رہنے والی 2.24 لاکھ کمپنیوں کو بند کر دیا گیا ہے۔کارپوریٹ امور کی وزارت نے اتوار کو اس کی اطلاع دی۔بند کی گئی 2.24 لاکھ کمپنیوں میں سے بہت سی کمپنیاں ممکنہ فرضی (شیل)کمپنیاں تھیں۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 22:35:29
ہماچل میں انتخابات کی تاریخ قریب آتے ہی پی ایم مودی کی تابڑ توڑ ریلیاں شروع ہو گئی ہیں۔اتوار کو انہوں نے اونا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 22:21:46
کلاپو سے تھوکٹو کی طرف جاتے ہوئے ایک بائک سوار کو ایک بس نے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے موقع پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 16:20:11
صوبہ مدھیہ پردیش کے بھوپال سے قریب 250 کلو میٹر دور دموہ سے ایک شرمناک واقعہ منظر عام پر آیا ہے جس میں میٹرک کی دو طالبات نے الزام لگایا ہے کہ ٹیچر نے اُن کے کپڑے صرف اس شک پر اُتارا کہ انہوں نے 70 روپئے چوری کئے ہیں۔ شیوراج سنگھ کی حکومت والے مدھیہ پردیش کے اس واقعہ کے انکشاف کے ساتھ ہی انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے اور اس نے جانچ شروع کردی ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 13:30:15
شکتی نگر کے علاقے میں اپنے گھر کے ٹیریس سے پان کے پتّے جمع کرنے کی کوشش میں پیر پھسل کر چھت سے گرنے والی ایلزیبتھ ویگاس نامی 65سالہ خاتون کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy