Sun, 05 Nov 2017 11:20:17
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ شامی سرحدی گاؤں کے دفاع کے لیے تیار ہے۔ حکومتی فورسز کے زیرقبضہ حضر نامی گاؤں میں گزشتہ روز ایک کار بم حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 11:16:32
ہیگ میں عالمی عدالت برائے جرائم کی وکیل استغاثہ کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں جنگی جرائم کے الزامات کی باقاعدہ تحقیقات شروع کرنے کی اجازت طلب کرنے جا رہی ہیں۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 10:54:37
اقوام متحدہ نے اپنے امن مشن کے لیے کام کرنے والے فوجیوں اور اور دیگر اداروں کے سول اہلکاروں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے 31 نئے الزامات سامنے آنے کا بتایا ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 10:49:44
امریکی فوج کی افریقی کمان (افریکوم) نے رات دیر گئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دہشت گرد گروپ کے خلاف کی گئی دو فضائی کارروائیوں میں ’’متعدد دہشت گرد‘‘ ہلاک ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 10:44:53
امریکی قانون سازوں نے تجویز دی ہے کہ روہنگیا کے نسلی گروپ کے ساتھ سلوک کے معاملے پر میانمار کی فوج کے خلاف تعزیرات عائد کی جائیں، ایسے میں جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشرقی ایشیا کے 12 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں،
View more
Sun, 05 Nov 2017 10:35:25
راجیوتسوا تقریب میں وزیر اعلیٰ سدارامیا کے اس اعلان کے ایک ہی دن بعد کہ ریاست میں کوئی کنڑا اسکول بند نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 04:57:00
سردی کے موسم میں گزشتہ چند دنوں سے مہاراشٹر کی سیاست کا درجہ حرارت بڑھا ہوا ہے۔ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی اتحادی شیوسینا مسلسل حکومت اور اس کی پالیسیوں کی تنقید کر رہی ہے ۔ ایسے میں دو روز قبل مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تو سیاسی پارا مزید چڑھ گیا۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 04:48:36
تھانے پولیس کی رنگداری مخالف اکائی نے ڈومبی ولی علاقے میں ایک نجی جاسوس اور اس کی بیوی کو ایک آئی اے ایس افسر سے ایک کروڑ روپے کی وصولی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ اس آئی اے ایس افسر کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 05 Nov 2017 04:36:09
ہماچل پردیش کی یخ بستہ وادیوں میں انتخابی حدت کا آغاز ہوچکا ہے ۔ ہفتہ کو انتخابی مہم کے لئے پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگڑا کے ریت میں خود کو سردار پٹیل کا شاگرد بتایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy