Sat, 04 Nov 2017 10:07:22
ہندوستان نے مذہبی انتہاپسندی پھیلانے کے مبینہ ملزم اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کے لیے ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی ہے
View more
Sat, 04 Nov 2017 10:04:15
گجرات کے نوساری میں آج کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی سے دلت نوجوان رہنما جگنی ویش نے ملاقات کی اور اپنے مطالبات سامنے رکھے ۔
View more
Sat, 04 Nov 2017 10:00:10
مدھیہ پردیش ریاست کی راجدھانی بھوپال میں ایک لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے تین تھانیدار سمیت چھ پولیس کارکنوں کو معطل کر دیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Nov 2017 02:34:36
بھٹکل کے نوجوان جہاں دبئی اور گلف ممالک میں تعلیم کے میدان میں بازی ماررہے ہیں تو وہیں کھیل کے مقابلوں میں بھی بہترین پرفارمینس پیش کرتے ہوئے نہ صرف بھٹکل، بلکہ پورے ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک بھٹکل مسلم جماعت کے سابق جنرل سکریٹری جناب رحمت اللہ راہی کا فرزند دِیاب کھروری ہے جس نے حال ہی میں دبئی اور ابوظبی میں منعقدہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اتنی بہترین پرفارمینس پیش کی کہ اُسے سی بی
View more
Sat, 04 Nov 2017 00:36:51
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں ایک 16سالہ کمسن لڑکی کو برہنہ کرکے گلی گلی اور بازار میں گھمانے کے الزام میں پولس نے بالاخر آٹھ لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے، البتہ اس معاملے کا اہم ملزم ابھی تک فرار ہے۔
View more
Sat, 04 Nov 2017 00:28:41
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور اندور ضلع کے مہو علاقے کے ممبر اسمبلی کیلاش وجے ورگی کو آج مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی۔
View more
Sat, 04 Nov 2017 00:21:49
ترنمول کانگریس کے سابق رہنما مکل رائے جو کبھی مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بعد سب سے زیادہ طاقتور رہنما مانے جاتے تھے انہوں نے جمعہ کو بی جے پی کا دامن تھام لیا۔
View more
Sat, 04 Nov 2017 00:13:42
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات 2017 کے آغاز کے بعد جہاں کچھ لیڈر اپنی سیٹ بچانے کی قواعد میں لگ گئے ہیں تو کچھ لیڈروں نے ایک سیٹ پر اپنی گرفت اتنی مضبوط کر لی ہے کہ انہیں وہاں سے ہرانا اپوزیشن پارٹی کے لئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy