Thu, 02 Nov 2017 20:36:46
نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے حلقہ کے صدررپور کالونی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر آج علی الصبح پھانسی لگاکر خود کشی کر لی ۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:20:23
بی جے پی صدر امت شاہ نے کرناٹک میں سدارمیا زیرقیادت کانگریس حکومت پر ایک جوردار حملہ کرتے ہوئے اس پر کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑنے کا آج الزام لگایا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:09:52
وزیر اعظم نریندر مودی نے رائے بریلی میں این ٹی پی سی پلانٹ حادثے پر آج گہرے دکھ کا اظہا رکیا اور اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو دودو لاکھ روپے اور زخمیوں کو50-50 ہزار روپے بطور معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:03:38
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش میں انتخابی ریلی کرتے ہوئے عوام برسراقتدار طبقہ کی مبینہ ناکامی کا طویل تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ 9 تاریخ کو بٹن دبانے والے اپنی پسند کی نئی سرکار بنائیں گے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:56:33
ڈینگیو بخار میں مبتلا ایک لڑکی کو اڈپی اور منگلورو کے سرکاری اسپتالوں میں داخلہ نہ ملنے کی وجہ سے سنگین حالت کے باوجود چار گھنٹے ایمبولینس میں گزارنے پڑے، بالآخر ایک سماجی خدمت گار کی مداخلت میں مذکورہ لڑکی کو ایک نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:52:57
بھٹکل میں انڈر گراونڈ ڈرینیج اور غوثیہ اسٹریٹ میں واقع ٹریٹمنٹ پلانٹ کی ناکامی سے پید اہونے والے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں مجلس اصلاح و تنظیم اور بلدیہ کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر نے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ یو جی ڈی سے متعلقہ مسائل کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:46:00
پاکستانی پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں کوئلے سے بجلی بنانے والے پلانٹ کو انسانی زندگی کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:39:31
قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے عدالتی سمن کی تعمیل کرا دی ہے جب کہ سابق وزیراعظم نے نیب ٹیم کو کل احتساب عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:36:05
اریٹریا میں ایک مظاہرے کے دوران کم از کم اٹھائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی دارالحکومت اسمارہ میں ہونے والے اس احتجاج میں سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ درجنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy