Thu, 02 Nov 2017 12:37:21
ریاستی حکومت نے کنڑا کی ترقی کیلئے جن اقدامات کا اعادہ کیا ہے ان کو بطور چیلنج مکمل کیا جائے گا۔ کنڑا زبان کے مفادات کی حفاظت کے سلسلے میں ریاستی حکومت کسی طرح کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:32:44
ریاستی وزیر برائے قانون وپارلیمانی امور ٹی بی جئے چندرا نے کہاکہ ریاستی حکومت کرناٹک کو ایک ترقی پرور اور مستحکم ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:27:02
جنتادل ایس کے رکن اسمبلی چکامادو طویل علالت کے بعد آج صبح کی اولین ساعتوں میں پرائیویٹ اسپتال میں چل بسے ۔ ان کی عمر 68برس تھی۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:21:29
کلبرگی شہر کے سردار ولبھ بھائی پٹیل سرکل میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پھیل گئی کیو ں کہ پولیس نے حیدرآباد ۔ کرناٹک علاقہ کو علاحدہ ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرچم لہرانے کی کوشش کرنے والی علاحدہ ریاست کی مجلس کے 50سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:18:10
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے اعلان کیا کہ اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کیلئے ریاستی حکومت سے 18؍ ہزار اساتذہ کے تقرر کی منظوری مل چکی ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:08:04
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ عنقریب وہ وزیر اعظم کو ایک مکتوب لکھ کر گذارش کریں گے کہ مادری زبان میں بنیادی تعلیم دینے کے سلسلے میں آئینی ترمیم جلد منظور کی جائے ،تاکہ علاقائی زبانوں کا تحفظ کیا جاسکے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 12:00:19
کانگریس نے ہماچل پردیش اسمبلی کے انتخابات کے لئے اپنا نیا ایک منشور جاری کیا ہے۔ اپنے اس منشور میں کانگریس نے کئے وعدے کیے ہیں ۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:52:13
سینئر کانگریسی رہنما اور راجیہ سبھا کے ممبر احمد پٹیل نے گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔روپانی نے احمد پٹیل کو مبینہ نام نہاد داعش سے وابستہ قرار دیا تھا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 11:47:03
مودی حکومت جہاں ممبئی سے احمد آباد کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی پر اقدامات کر رہی ہے، وہیں ایک آر ٹی آئی (حق اطلاعات) میں پیش کئے گئے درخواست کے ذریعے یہ معلومات مل رہی ہیں کہ اس علاقے کی ٹرینوں میں 40 فیصد سیٹیں خالی ہی رہتی ہیں اور اس سے مغربی ریلوے کو کافی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy