Thu, 02 Nov 2017 19:12:19
امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے’ سی آئی اے‘ نے بدھ کو اسامہ بن لادن کے قتل کے وقت ان کے ایبٹ آباد میں قائم مبینہ ٹھکانے سے لی گئی دستاویزات شائع کی ہیں۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:08:10
سعودی عرب کی کابینہ نے مملکت میں منی لانڈرنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان پر قابو پانے کے لئے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:02:09
میانمار میں حکمران جماعت کی سربراہ اور نوبل امن انعام یافتہ رہنما آنگ سان سوچی نے بحران زدہ ملکی ریاست راکھین کا دورہ کیا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 19:00:04
شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے پر اسدی فوج کی ایک اسکول پر گولہ باری کے نتیجے میں کم سے کم چار بچے جاں بحق ہو گئے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 18:56:15
امریکی حکام نے پاکستان میں بن لادن کے قتل کے وقت ان کے ٹھکانے سے حاصل کی گئی مزید دستاویزات عام استفادے کے لئے مشتہر کی ہیں۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 18:51:43
کولمبیا میں فارک باغیوں کے سابق سربراہ اور گوریلا لیڈر روڈریگو لونڈونو عرف ٹیموچینکو سربراہ مملکت بننا چاہتے ہیں۔ فارک پارٹی کے مطابق لونڈونو اگلے برس طے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 18:47:21
اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاهار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کی 500 میگاواٹ کی ایک یونٹ میں کل بوائلر پھٹنے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی جبکہ 60 سے زائد لوگوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ رائے بریلی کے چیف میڈیکل افسر ڈی کے سنگھ نےیہاں بتایاکہ رائے بریلی ضلع اسپتال میں نو زخمیوں کا علاج چل رہا ہے جبکہ زخمی 55 لوگوں کو کل رات لکھنؤ کے مختلف اس
View more
Thu, 02 Nov 2017 18:45:56
ہسپانوی دارالحکومت کی ایک عدالت میں کاتالونیا کے سابق صدر کارلیس پوچ ڈیمونٹ اور ان کے تیرہ ساتھیوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy