Thu, 02 Nov 2017 23:31:59
ریاستی حکومت کی طرف سے نجی اسپتالوں کو گرفت میں رکھنے کیلئے بلگاوی کے لیجسلیچر اجلاس میں لائے جانے والے مجوزہ قانون کی مخالفت کیلئے کل ریاست بھر میں پرائیویٹ اسپتالوں نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:29:58
وزیر اعلیٰ سدرامیا کے فرزند ڈاکٹر یتیندرا کو آج اس وقت راحت کی سانس لینے کا موقع ملا جب شہر کے وکٹوریہ اسپتال میں ایک فلاحی اسکیم کیلئے میٹرک سلویشن انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کو دئے گئے ٹھیکہ کے سلسلے میں انسداد کرپشن بیورو اے سی بی نے انہیں کلین چٹ دے دی۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:24:45
سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کی انتخابی منشور کمیٹی کے چیرمین ڈاکٹر ایم ویرپا موئیلی نے کہاکہ آنے والے اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی کے انتخابی منشور میں تمام طبقات کے ساتھ انصاف کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:22:05
لنگایت فرقہ کو ملک کے ساتویں مذہب کے طور پر باضابطہ منظوری دینے کی مانگ پر زور دینے کیلئے 19نومبر کو شہر میں لنگایتوں کا ایک بہت بڑا کنونشن نیشنل کالج میدان میں منعقد ہوگا۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:17:21
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج سے بی جے پی کی طرف سے شروع کی گئی پریورتن یاترا کو ایک بڑا سیاسی ناٹک قرار دیا او ر کہاکہ ریاست میں اقتدار پر رہتے ہوئے بی جے پی نے جو پاپ کئے ہیں اس یاترا کے ذریعہ وہ دھونے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے جو ناممکن ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:14:48
بی جے پی کی طرف سے آج سے شروع کی گئی پریورتن یاترا پر طنز کرتے ہوئے ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہاکہ یہ پریورتن یاترا نہیں، بلکہ پچھتاوا یاترا ہے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 23:09:08
آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار پر آنے کی کوشش کے طور پر بی جے پی نے آج اپنی پریورتن یاترا کی شروعات کی۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شا نے پارٹی کو اقتدار پر لانے کیلئے جدوجہد کے اعلان کے ساتھ اس ریلی کی شروعات کی۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 21:19:21
گجرات میں انتخابی گہما گہمی کے درمیان نوجوان دلت لیڈر جگنیش میوانی نے آج اعادہ کبا کہ وہ دلتوں کے مسائل پر راہل گاندھی سے بات چیت کر سکتے ہیں میں کانگریس پارٹی یا کسی دوسرے سیاسی پارٹی سے نہ تو جڑے ہیں اور نہ جڑیں گے۔
View more
Thu, 02 Nov 2017 20:58:32
ہوس اور جنسی درندگی اس حد تک بے لگام ہوسکتی ہے ؟ شاید کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا اور پھر کون سوچ سکتا ہے کہ اپنے ہی گھر میں انسان نما وحشی بھی چھپاہے ؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy