Fri, 03 Nov 2017 23:55:40
بھارتی ریلوے نے آدھار تصدیق شدہ مسافروں کے لئے آئی سی آر ٹی سی پورٹ پورٹل پر بکنگ کرنے والے نمبروں کی تعداد چھ سے بڑھکر 12کر دی ہے اس کی اطلاع آج حکام نے دی ۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 23:46:42
اچانک کچھ ایسا ہوا کہ واٹس ایپ جس کے بھارت میں کروڑوں صارف ہے ، تکنیکی خرابی کی وجہ سے گھنٹہ بھر کریش رہا اس دوران ان صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 21:26:03
ضلع اُڈپی کے کارکلا کی مدینہ مسجد میں بہار سے تعلق رکھنے والے زیر تعلیم 21طلبہ کے ساتھ بہار ہی کے رہنے والے مولوی صاحب اچانک رات کے وقت لاپتہ ہو گئے تھے، مگر بعد میں پولس نے مولوی صاحب کو بچوں کے ساتھ کمٹہ میں دھرلیا۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 21:14:27
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سداپور اور منڈگوڈ میں بندوقوں کے لائسنس کی تجدید کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 21:12:30
ضلع شمالی کینرا کے کو آپریٹیوسوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈادارروں کو ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ ڈپارٹمنٹ نے ہدایت دی ہے کہ وہ سال 2017-18کے سالانہ اجلاس عام (جنرل باڈی میٹنگ) منعقد ہونے کے 7دنوں کے اندر اپنی سالانہ رپورٹ کو پیش کریں۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 21:07:34
حکومت کرناٹکا کی طرف سے میڈیکل خدمات فراہم کرنے والے نجی اسپتالوں اور کلینکس پر کرناٹکا پرائیویٹ میڈیکل اسٹابلش منٹ (KPME)ایکٹ 2007لاگو ہوتا ہے۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 04:57:34
روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔
View more
Fri, 03 Nov 2017 04:34:51
انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دوسروں کو بھیجے گئے پیغامات کو اب ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرادیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy