Mon, 06 Nov 2017 11:02:19
چین میں قومی ترانے کی تعظیم نہ کرنے والے کو تین سال قید کی سزا سنائی جائے گی۔ اس تناظر میں نیشنل پیپلز کانگریس کی مستقل کمیٹی نے قانون کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:51:50
بنگلورو کی ترقی اور اس کے مستقبل کے لئے تیار شدہ ماسٹر پلان جس کی تکمیل 2031ء میں ہونی ہے کے لئے 31دسمبر سے دو مہینوں کا وقت دیا گیا تھا کہ اس میں ترمیم کے بعد نئے منصبوں کو ہائی کورٹ کے ذریعہ منظورکرایا جائے۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:48:04
جتنادل سکیولر(جے ڈی ایس) کے قومی صدراور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دے گوڈا نے دعویٰ کیا کہ ریاست کے بی جے پی اور ریاستی کانگریس حکومتیں کسانوں کی مشکلات کو حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:36:45
اداکار سے سیاستداں بنے شتروگھن سنہا نے ایک مرتبہ پھر بی جے پر نشانہ سادھا ہے ۔ گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کو بی جیپی کیلئے ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے شتروگھن سنہا نے کہا کہ ان سے تبھی نمٹا جاسکتا ہے جب پارٹی ون مین شو اور دو جوان کی فوج کی ذہنیت سے باہر آئے ۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:22:52
نوٹ بدی کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر آٹھ نومبر کو کانگریس کے احتجاج کے اعلان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مجسمہ پھونکنا انہیں بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف جنگ میں آگے بڑھانے سے نہیں ڈرا سکتا۔
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:14:13
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختارعباس نقوی نے آج یہاں اس بات کااظہار کیاکہ مرکز میں نریندرمودی کی قیادت میں حکومت ملک کی ترقی کو اپنا’راشٹر دھرم‘ سمجھتی ہے
View more
Mon, 06 Nov 2017 10:04:03
گجرات میں کانگریس اپنے 43 ممبران اسمبلیوں کو ان کی وفاداری کا انعام دینے جارہی ہے ۔ گجرات انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے ان 43 امیدواروں کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy