Mon, 09 Oct 2017 23:31:05
کاروار تعلقہ کے توڈور نامی مقام پرڈپارٹمنٹ آف یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ اسپورٹس ، ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور گووند دیوا کلچرل اینڈ اسپورٹس کلب کے اشتراک سے کیچڑ بھرے کھیت میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے گئے۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 19:45:49
کاروار میں ہوئے پرتیبھا کارنجی مقابلوں میں بھٹکل کے علی پبلک اسکول کے طالب العلم ابراہیم امتیاز نے ہائی اسکول لیول کے قرات مقابلوں میں ضلع بھر میں اول مقام حاصل کرتے ہوئے شہر سمیت اسکول کا نام روشن کیا ہے۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 11:11:30
راجیوگاندھی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ( آر جی یو ایچ ایس) نے فیصلہ کیا ہے کہ رام نگرم میں کیمپس اور ہیلتھ سٹی کی تعمیر کے سلسلہ میں جاری فنڈ 580 کروڑ روپئے واپس نہیں کیا جائے گا،
View more
Mon, 09 Oct 2017 11:05:48
ریاستی حکومت نے بنگلور میٹرو پالیٹین ٹرانسپورٹ کارپوریشن( بی ایم ٹی سی) کو ہدایت دی ہے کہ ایندھن کے طور پر بسوں میں سی این جی کا استعمال شروع کریں تاکہ اس کا پتہ چل سکے کہ اس کا استعمال ہماریکس قدر سود مند ہے،
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:59:47
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاکہ ہندوستان کو ٹکڑے کرنے کی پاکستان ناکام کوشش کررہا ہے ۔ اسی مقصد سے سرحد پر ہر دن پڑوسی ملک کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:43:17
سابق وزیر اعظم وجنتادل سکیولر کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے پارٹی رہنماؤں کو آواز دی کہ اس مرتبہ بنگلور میں سب سے زیادہ اسمبلی نشستیں حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:33:42
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ حکومت بھووی طبقات کی ہمہ جہت ترقی کے لئے ہرممکن سہولت وتعاون کرے گی اور سیاسی نمائندگی کے لئے کرناٹک پبلک سرویس کمیشن (کے پی ایس سی) میں نامزدگی سمیت مختلف مطالبات پورا کرنے کی ایماندارانہ کوشش کی جائے گی۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:21:12
بہارکے وزیراعلیٰ نیتش کمارنے کہاکہ پٹنہ شہرنہیں بلکہ ایک بڑا گاؤں ہے ۔اتوار کو پٹنہ ایک میں سرکاری تقریب سے نیتش کمارخطاب کر رہے تھے ۔
View more
Mon, 09 Oct 2017 10:12:09
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کواپنے قیام کے نو سال کے بعد صدر دفتر ملنے کی توقع ہے جس کا افتتاح مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ منگل کو دہلی میں لودھی روڈ پر واقع قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کا افتتاح کریں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy