Sun, 08 Oct 2017 23:42:23
ایران کے طاقتور محافظین انقلاب کے سربراہ نے امریکا کو تنبیہ کی ہے کہ وہ ان گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کی غلطی نہ کرے۔ جنرل جعفری کے بقول امریکا نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ایران بھی امریکی فوج کو دہشت گرد قرار دے دے گا۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:37:05
وزارت ریلوے نے وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے کے متعلق مہم کو ان کے اعلی افسران سے دفتر اور گھرپر لاگو کرنے کے لئے کہا ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:33:26
سرکارنے سرکاری رہائش ،بجلی ،پانی وغیرہ کے بل کی ادائیگی نہ کرنے والے امیدواروں کو انتخاب نہ لڑنے کی الیکشن کمیشن کے ذریعہ پیش کی جانے والی تجویز کو مسترد کردیا ہے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:29:29
لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی حمایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے آج کہا کہ ایسا کچھ کرنے سے پہلے تمام سیاسی پارٹیوں کا س ذیل میں اتفاق ضروری ہے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:25:38
چھتیس گڑھ کے کوربا میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد کی ہلاکت ہو گئی کوٹھ گھوڑا پولیس اسٹیشن کے حکام ایس راجپوت نے آج کہا کہ یہ لوگ گزشتہ شام کے آخر ی وقفہ میں دھان کے کھیتوں سے کام کر کے گھر واپس لوٹ رہے تھے
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:22:09
بی جے پی صدر امت شاہ کیرالہ میں ہو رہے سیاسی تشدد کے لئے سی پی ایم پر خوب گرجے، انہوں نے آج کہا کہ تشدد کی سیاست بائیں کے مزاج میں شامل ہے ۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:19:26
اپنی تقریر اور اشتعال انگیز بیانات سے معروف مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے راہل گاندھی کے متعلق تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی کو ملک کی تاریخ وجغرافیہ سے بھی واقفیت نہیں ہے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:11:40
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس(منعقدہ بھوپال) میں یہ تجویز منظور کی گئی تھی کہ اصلاح معاشرہ کے کام کو زیادہ اہتمام کے ساتھ وسیع پیمانے پرانجام دیاجائے،اوربورڈکے شعبہ اصلاح معاشرہ کومزیدمنظم اورمستحکم کیاجائے۔
View more
Sun, 08 Oct 2017 23:01:18
بھارتی ایئرفورس آج85 ویں سالگرہ کا جشن منا رہی ہے اس موقع پر غازی آباد کے ہنڈن ائیر بیس پر فضائیہ کے لڑاکا طیاروں،اورہیلی کاپٹروں نے فلائی پاسٹ کیا.،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy