Mon, 25 Sep 2017 21:44:17
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے آج اپنے بیٹے اور ایک کمپنی کے خلاف (ای ڈی)کی کارروائی کے سلسلے میں جاری ایجنسی کے بیان کو 'جھوٹ اور قیاس آرائیوں کا پلندہ قرار دیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:41:17
بی جے پی کے ایگزیکٹو اجلاس میں نیشنل صدر امت شاہ نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پرحملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کانگریس میں تھا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:37:21
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کو بہت بڑی راحت فراہم کی ہے۔ ایس بی آئی نے بچت کے اکاؤنٹ میں کم سے کم بیلنس کی شرط کوکم کر دیا ہے، یعنی بچت کے اکاؤنٹ میں 5000 سے 3 ہزار روپیے رکھنے ہوں گے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:33:57
جیل میں بند ریپ کے مجرم رام رہیم نے سی بی آئی کورٹ کی طرف سے 20 سال قید کی سزا سنائے جانے کو چیلنج دیتے ہوئے پیر کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:29:53
بی جے پی نیشنل ایگزیکٹوکی دو روزہ میٹنگ نئی دہلی میں پیر کے روزختم ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ نریندر مودی نے آج تک اختتامی ہونے سے پہلے پارٹی کارکنوں کوخطاب کیا۔ وزیراعظم مودی نے بہت سے مسائل پر پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:23:20
یہاں رنگین کٹہ، لونا کامپلیکس کے پیچھے واقع جناب حسن ریاض خطیب کے مکان السکون میں چوری کی کوشش کا ایک اور تازہ واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں کو جب کچھ قیمتی زیورات اور نقد رقم نہیں ملی تو کچن میں رکھے ہوئے دو اوون لے کر فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:20:07
لکھنؤ میں ملائم سنگھ یادو نے واضح کیا کہ وہ فی الحال ایک نئی جماعت قائم نہیں کررہے ہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس کے ذریعہ اپنی صورتحال کو واضح کیا۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:16:50
پیپلزلائف فلم کے شریک ڈائریکٹرمحمود فاروقی کوغیر ملکی طالبہ سے عصمت دری کے معاملہ میں راحت مل گئی ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے فاروقی کو بری کر دیا ہے ۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 21:12:28
کشن گنج،ارریہ ،پورنیہ ،کٹیہار اور بہار کے علاقوں میں سیلاب کے ذریعہ اتنے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے کہ ڈیڑھ ماہ ہونے کے باوجود بھی بہت سے متاثرین تک ریلیف نہیں پہنچ پایا ہے اور وہ انتہائی تکلیف کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy