Tue, 26 Sep 2017 12:28:00
یہ ملک ہر مکتبہ فکر و جملہ شعبہ حیات میں کام کاج کرنے والوں کا ملک ہے صرف سرکار اور حکومتوں کی ہی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ اس ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کے لئے یہاں پر رہ رہے ہر انسان کی ذمہ داری ہے
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:25:39
آج تعلقہ کے اے۔گٹہلی میں ملک ڈائری کے اجلاس کو بائیکایٹ کرتے ہوئے دلتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی بناء پر پولس کی مدد لینی پڑی۔ بتایا گیا ہے کہ گٹہلی گاؤں میں ملک ڈائری کا اجلاس شروعات ہوتے ہی اُس ڈائری کے کچھ دلت ممبران نے اجلاس میں ہی ہنگامہ کرنا شروع کردیا، جس پر فوراََ رورل پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور اجلاس کی کارروائی میں خلل نہ ہونے دیتے ہوئے اجلاس کو مکمل ہونے دیا ۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:17:42
کھیلوں کی مرکزی وزارت نے اولمپک کھیلوں میں چاندی کے تمغے کی فاتح بیڈمنٹن کی اسٹار خاتون کھلاڑی پی وی سندھو کے نام کی سفارش پیر کو ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز پدم بھوشن کے لئے کی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 12:06:10
نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے گجرات کے اہم علاقہ سوراشٹرا میں سہ روزہ روڈ شو کے ذریعہ انتخابی مہم کا عملاً آغاز کردیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 11:19:08
بنارس ہندویونیورسٹی میں طالبات پر لاٹھی چارج کے خلاف نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے احتجاجی مظاہرے کئے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 11:03:46
ہریانہ کے گوڑ گاؤں کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں سات سالہ طالبعلم پردیومن کے قتل کے 17روز بعد زبردست خوف و ہراس اور والدین کو لاحق خدشات کے درمیان آج اسکول دوبارہ کھل گیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 10:56:40
جھارکھنڈ میں کمار ڈوبی گاؤں میں غیر قانونی طریقہ سے چلائی جارہی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 10:43:56
وزیراعظم نریندر مودی نے آج 16,320 کروڑ روپئے کی ’’پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا‘‘ (سوبھاگیہ) کا آغاز کیا جس کے ذریعہ ڈسمبر 2018ء تک دیہی اور شہری علاقوں میں 4 کروڑ سے زائد خاندانوں کو برقی کنکشن فراہم کئے جائیں گے۔
View more
Mon, 25 Sep 2017 23:45:11
انگلینڈ نے معین علی کی طوفانی سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کو تیسرے ونڈے میں 124 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy