Wed, 27 Sep 2017 11:51:45
سعودی عرب کے حکمران ملک سلمان نے آج فرمان جاری کیا کہ خواتین کو کار چلانے کی اجازت دی جاتی ہے ۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے بموجب اس طرح قدامت پسند اسلامی مملکت کا موقف تبدیل ہوگیا جہاں پر امتناع عائد تھا ۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 10:58:09
عراق کے کرد اکثریتی صوبہ ’کردستان‘ کے ایران میں مقیم مندوب ناظم دباغ نیانکشاف کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم تنظیم ’فیقل القدس‘ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے بھی کردستان میں آزادی کے ہونے والے ریفرنڈم کو منسوخ کرانے کی درخواست کی تھی مگر صوبائی وزیراعلیٰ مسعود بارزانی نے جنرل سلیمانی کی درخواست قبول نہیں کی۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 10:54:56
سفارتی ذرائع کے مطابق میانمار (برما) میں روہنگیا مسلم اقلیت کے بحران کو زیر بحث لانے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کے روز ہو گا۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 10:52:48
یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے ایک مرتبہ پھر یمن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کو نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ قرار داد نمبر 2216 کو کسی طور تسلیم نہیں کرتے۔ معزول صدر نے اس قرار داد کو جنگ کی قرار داد شمار کیا۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 10:44:12
فلپائنی حکومت نے کاروباری کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ ملازمت دیتے وقت اونچی ہیل پہننے کی شرط فوری طور ختم کر دی جائے۔ اس حکومتی فیصلے کی ملکی لیبر یونینوں نے پرزور انداز میں پذیرائی کی ہے۔
View more
Wed, 27 Sep 2017 10:35:58
وینزویلا نے امریکی صدر کی سفری پابندیوں کے نئے حکم کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔ کاراکس حکام کے مطابق امریکا ایسے حربوں سے وینزویلا کی حکومت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 22:00:45
بی جے پی یووا بریگیڈکے لیڈر چکرورتی سُولی بیلے کے خلاف غیر مہذب اور تذلیل آمیز ریمارکس کرنے پر بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے نائب صدر رحیم اوچیلا نے وزیر جنگلات اور جنوبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر رماناتھ رائے کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کروائی ہے ۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:57:02
نائب صدر ہند وینکیا نائیڈو کی جانب سے گدگ ضلع کا نرگند کھلے عام رفع حاجت سے پاک تعلقہ ہونے کا اعلان اس وقت کیا جب نرگند تعلقہ کے کونور دیہات میں نائب صدر ہندنے مختلف پرگراموں میں شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy