Tue, 26 Sep 2017 21:33:22
آئی آرسی ٹی سی ہوٹل گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے لالویادواوران کے بیٹے تیجسوی یادو کونیاسمن جاری کر دیاہے۔یہ معلومات سی بی آئی کے ترجمان کی طرف سے دی گئی ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:26:01
بمبئی ہائی کورٹ آج یکسانیت کی بنیاد پر 2008 مالیگاؤں دھماکے کے کیس میں میجر (ریٹائرڈ) رمیش اپادھیائے کوضمانت دے دی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:15:53
مرکزی سول ایوی ایشن کے وزیراشوک گجپت راجونے مرکزی حکومت کے علاقائی ہوائی رابطہ منصوبہ کے تحت آج دہلی۔بیکانیر۔دہلی فضائی سروس کا افتتاح کیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 21:10:29
اتر پردیش حکومت نے وارنسی کی بنارس ہندویونیورسٹی (بی ایچ یو)میں تشددکے معاملہ میں عدالتی تحقیقات کا حکم دیا۔یہ معلومات توانائی کے ریاستی وزیراور ریاستی حکومت کے ترجمان شیکن شرما کی طرف سے دی گئیں۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:52:01
چھتس گڑھ کے نکسل متاثرہ ضلع میں، پولیس نے علیحدہ واقعات میں ایک نکسلی کوگرفتارکیا اور ایک بارودی سرنگ کا پتہ لگایا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:45:29
متاثر کن پٹیل کمیونٹی کی حمایت پر نظریں گڑائے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے گجرات کے پاٹیدار اکثریتی علاقوں میں آج انتخابی مہم کا آغازکیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy