Tue, 26 Sep 2017 20:33:00
عراقی کرد تیل کی دولت سے مالا مال کرد علاقے پر مشتمل ایک آزاد ریاست کے قیام کی خاطر ایک ریفرنڈم کا انعقاد کرا رہے ہیں۔ عراق، ترکی، شام اور ایران آج ہونے والے ریفرنڈم کے مخالف ہیں جبکہ اسرائیل اس کے حق میں ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:20:51
آسٹریلیا کی جنوبی ریاست وکٹوریہ میں پیر کو شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق جنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم میں کم از کم 26 پولیس افسران اور اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:14:15
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کے لیے ایک مضبوط حکومت بنانے کی خاطر وہ تمام سیاسی پارٹیوں سے مشاورت کریں گی۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:09:27
ایک فلسطینی حملہ آور نے منگل کے روز یہودیوں کے ایک رہائشی علاقے کے باہر فائرنگ کر کے تین اسرائیلی شہریوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اسرائیلی پولیس اور طبی ذرائع کے مطابق اس واقعے میں اور اسرائیلی زخمی ہوا ہے،
View more
Tue, 26 Sep 2017 20:04:59
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف مالی بدعنوانی کے کیس میں آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اس موقع پر مسلم لیگ نون کے اراکین نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 19:59:59
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں یورپی یونین میں اصلاحات کے حوالے سے اپنی تجاویز منگل کے روز پیش کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ صدر امانویل کا یہ اقدام جرمنی میں چانسلر انگیلا میرکل کی انتخابی فتح کے بعد سامنے آ رہا ہے۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 19:32:09
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے ، سرکاری عملہ پر پتھرائو کرنے اور اُن پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے بعد پولس کچھ لوگوں کو گرفتار کرتی ہے، پھر سبھی لوگ کچھ ہی دنوں بعد ضمانت پر رہا ہوجاتے ہیں، ایسے میں لوگ سمجھتے ہیں کہ معاملہ یہی پر ختم ہوگیا ہے، مگر نہیں ! معاملہ یہاں پر ختم نہیں ہوتا، معاملہ عدالت میں چلتا رہتا ہے اور جیسے ہی عدالت میں پتھرائو اور حملوں کی بات ثابت ہوجاتی ہے تو پھر وہ پولس کے
View more
Tue, 26 Sep 2017 13:09:35
گذشتہ چار سالوں سے بھٹکل انجمن کالج میں لیکچرر کے طور پر خدمات انجام دینے والے محمد یوسف کولا، کو اب انجمن پی یو کالج کا پرنسپال نامزد کیا گیا ہے، جبکہ عبدالرحیم خان کو نائب پرنسپال کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اس بات کی اطلاع انجمن پی یو کالج بورڈ کے سکریٹری جناب جاوید حُسین آرمار نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ آج منگل کو انجمن کالج بورڈ میں ہوئی میٹنگ میں ان باتوں کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Tue, 26 Sep 2017 13:05:07
پاڈو کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں جھاڑیوں کے جھنڈ کے اندر ایک خاتون کی لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے تعلق سے شبہ ہے کہ یہ ایک قتل کی واردات ہوسکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy