Sat, 04 Mar 2017 11:57:22
جرمنی میں مہاجرین اور مسلم مخالف جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی کی مقبولیت میں تیزی سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مہاجرین کی تعداد میں کمی کی وجہ سے یہ جماعت عوام کو اپنی جانب متوجہ کرنے کا ایک بنیادی نکتہ کھوتی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:55:03
فرانس کے لیجنڈ فٹ بال کھلاڑی ریمنڈ کوپا طویل علالت کے بعدپچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سن 1950 کی دہائی میں کوپا فرانسیسی قومی فٹ بال ٹیم کا نہایت اہم رکن تھے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:51:40
روس کے ساتھ رابطوں کی وجہ سے اس وقت دباؤ کا شکار امریکی وزیر انصاف جیف سیشنز نے کہا ہے کہ وہ اپنے محکمے کی طرف سے کی جانے والی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے اعلیٰ ارکان کے روس کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تفتیش میں کوئی مداخلت نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:49:47
جرمن چانسلرنے اپنے دورہ مصر کے دوران قاہرہ میں صدر السیسی کے ساتھ اپنی ملاقات میں یورپ کی طرف مہاجرین کابہاؤروکنے کی خاطر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:46:41
بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ایک مشتبہ مسلمان عسکریت پسند کی گاڑی سے ملنے والے متعدد گیس سلنڈرز کی وجہ سے سکیورٹی اہلکاورں کو کئی گھنٹوں تک انتہائی پرتشویش اور چوکنا رہنا پڑا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:45:00
القاعدہ نے اپنے دوسرے اہم ترین کمانڈر ابو الخیر المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ابو الخیر المصری القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے نائب ہونے کے ساتھ ساتھ القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے داماد بھی تھے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:40:54
متعدد فوجی ہیلی کاپٹروں اور ڈرون طیاروں نے جنوبی یمن میں القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق جمعے کی صبح نامعلوم طیاروں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ غالبا امریکی ہو سکتے ہیں،
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:39:23
جرمن حکام نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اختیارات میں اضافے کے حوالے سے عنقریب ہونے والے ریفرنڈم کے لیے جرمنی میں ریلیوں اور اجتماعات کے انعقاد کو روک دیاہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 11:36:08
عراقی علاقے سنجار میں دو کرد گروپوں کے درمیان جھڑپ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شامی سرحد کے قریب کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے زیرقبضہ ایک علاقے میں کردستان ورکرز پارٹی کے حامی جنگجوؤں کے داخلے کی کوشش پر ان جھڑپوں کا آغاز ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy