Sun, 05 Mar 2017 12:18:40
ایک جرمن صحافی کے معاملے میں جرمنی اور ترکی کی حکومتوں کے درمیان نئی کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک سینیر صحافی کو جرمنی کا جاسوس قرار دیا جس پر برلن حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر ایردوآن کا دعویٰ مسترد کردیاہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:08:37
اردن میں آج ہفتہ کے روز پندرہ افراد کی موت کی سزا پر عمل کر دیا گیا ہے۔ حکومت کے ترجمان محمد المومانی نے بتایا ہے کہ ان میں دس افراد کو دہشت گردانہ کارروائیوں میں شریک ہونے کے جرم میں موت سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:03:22
امریکا نے مسلسل دوسرے روز بھی یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی فوج کے صدر دفتر کے ترجمان کیپٹن جیف ڈیوس نے یمن میں حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا جنگی طیاروں نے دو دنوں میں تیس اہداف کونشانہ بنایا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:00:58
ینی حکومت نے رواں برس کے اپنے دفاعی بجٹ میں سات فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ چینی اقتصادیات میں سست روی کے باوجود بیجنگ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:59:02
افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں کم از کم آٹھ عام شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ فرح صوبے کے گورنر کے ترجمان محمد نصیر مہری کے مطابق یہ لوگ سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے ہلاک ہوئے ہیں
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:56:11
امریکا نے خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے خلاف فضائی حملوں کی ایک نئی لہر شروع کر دی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق دو دنوں میں وہاں القاعدہ کے ٹھکانوں پر بیس سے زائد فضائی حملے کیے گئے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:52:04
بائیں بازو کی جانب جھکاؤ رکھنے والی سویڈش حکومت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر مرد اور خواتین شہریوں کی لازمی فوجی سروس کو دوبارہ متعارف کرا رہی ہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 11:47:38
جرمن چانسلر انگیلا میرکل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے چودہ مارچ کو واشنگٹن کا دورہ کریں گی۔ میرکل اورٹرمپ کے اب تک کے تعلقات کے تناظر میں یہ پہلی ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy