Sat, 04 Mar 2017 12:40:54
پانچ برس قبل جب کیلیفورنیا کے علاقے ماؤنٹین ویو کے سینٹ فرانسس ہائی سکول کی انتظامیہ نے اپنے دو طلبہ کے والد کے کہنے پرا سکول فنڈ کی رقم سے 'سنیپ چیٹ' میں سرمایہ کاری کی تھی تو شاید ان کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ ایک دن یہ سرمایہ کاری ان کے سکول کو کروڑپتی بنا دے گی۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:38:57
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا ہے کہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کلبھوشن یادوکوانڈیا کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں بلکہ اْن کے خلاف مقدمہ چلانے کا عمل شروع ہوگیاہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:34:30
آج کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کے کارکنان نے تعلقہ کے اکثر گاؤں میں بجلی سپلائی کرنے میں کوتا ہی کرنے کا الزام بیسکام افسروں پر لگاتے ہوئے بیسکام آفس کا گھیراؤ کرکہ تالا لگاکر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:26:05
کنکن ناڈی علاقے میں ایک زیر تعمیر کثیر منزلہ عمارت کی چھٹویں منزل پر دو سڑی گلی لاشیں دستیاب ہوئی ہیں جن میں سے ایک کی شناخت ہوگئی ہے اور دوسرے کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:22:14
کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کے سٹی ڈیویژن کی جانب سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق منگلورو اور بھٹکل کے درمیان ایکسپریس والوو بس سروس 5مارچ سے شروع ہوجائے گی۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:18:43
تقریباّ ایک ماہ تک جاری رہنے والے پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن اختتام پذیر ہونے کو ہے۔ سپر لیگ کے فائنل میچ کاانعقاد پانچ مارچ کو لاہور میں ہو گا۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:15:30
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں نے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں پاکستان آنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:11:15
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈکو ہدف بناکریہاں کے ایک 19سالہ طالب علم نے لوہے کی چین سے اپنے ہاتھ اور پاؤں کو باندھ کر خلیج بنگال میں پانچ کلومیٹر تیراکی کی۔ایس سبری ناتھن نے کل یہ فاصلہ دو گھنٹے، 20منٹ اور 48سیکنڈ میں مکمل کیا ۔
View more
Sat, 04 Mar 2017 12:09:12
ایٹلے ٹکو میڈرڈ کے اسٹرائیکر فرنانڈو ٹوریس کل یہاں ڈیپورٹیو لا کرونا کے خلاف 1-1سے ڈرا پر ختم ہوئے میچ کے دوران سرمیں چوٹ لگنے سے میدان پر بے ہو ش ہو گئے اور انہیں اسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy