Mon, 06 Mar 2017 11:22:25
راجستھان کے آئی اے ایس افسر اڈیشنل چیف سکریٹری برائے اقلیتی بہبود شری وپن چندرا شرما نے کرناٹک حکومت کی جانب سے اقلیتی بہبود اور وقف بورڈ کے لئے جاری کردہ اسکیموں کا جائزہ لینے اور ان اداروں کی خدمات کے تعلق سے معلومات حاصل کرنے بنگلور کا دورہ کیاتھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:18:00
وزیر صحت مسٹر رمیش کمار نے آج یہاں ڈاکٹروں کو یہ پیغام دیاہے کہ ڈاکٹر کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے پیشہ کی قدر کرے اور پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داری اداکرے، ورنہ پھر اس اہم پیشہ سے وہ وفاداری نہیں کرپائے گا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:15:01
ہندوستان میں طلباء اور اساتذہ کی تعداد میں بہت بڑا فرق پایا جاتاہے۔ وزارت انسانی وسائل کی ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ 2005/06میں ہندوستان میں پرائمری اور ہائر پرائمری اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ کا تناسب 46.1اور34.1رہاتھا۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:10:21
ورلڈمین آرگنائزیشن(ڈبلیو ایم او) کے نائب صدر نوشاد غنی نے کہا کہ توکل اورللہیت شروع کئے جانے والے ہرکام میں اللہ تعالیٰ کی نصرت شامل حال رہے گی۔ شرط ہے کہ اس میں کوئی ذاتی مفاد نہ ہو۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 10:58:45
عوام کی بروقت مداخلت سے یہاں پر ایک چھوٹے لڑکے کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ لڑکے کو اغوا کار سے بچانے کے علاوہ عوام نے ملزم کی جم کر پیٹائی کردی ۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:41:31
پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شاہد آفریدی نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:37:41
پاکستان سپر لیگ میں دبئی میں کھیلے گئے پلے آف مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیاہے۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:35:12
ایان مورگن کی 10ویں ون ڈے انٹرنیشنل سنچری کے بعد تیز گیند بازوں لیام پلنکٹ اور کرس ووکس کے 4-4 وکٹ کی بدولت انگلینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں آج یہاں ویسٹ انڈیز کو 45رنوں سے شکست دے دی ۔
View more
Sun, 05 Mar 2017 12:32:54
بی سی سی آئی کے کا م کا ج کی دیکھ بھال کے لیے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر منتظمین کی کمیٹی(سی ا واے )کے سربراہ ونود رائے نے کہاکہ کرکٹ بورڈ میں لوڑھا کمیٹی کی سفارشات کو لاگو کرنے کی کاروائی اگلے چار سے پانچ ماہ میں مکمل ہو جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy