Tue, 07 Mar 2017 11:51:44
گزشتہ دسمبر میں ملکی دارالحکومت برلن کی ایک کرسمس مارکیٹ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں جرمن سیاستدانوں نے ملکی سکیورٹی میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:49:11
اتوارکی رات عسکریت پسندوں کی طرف سے پاک افغان سرحد پر کیے جانے والے ایک حملے کے نتیجے میں کم ازکم پانچ پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:42:24
یہاں کے ٹاون منسپل کونسل کے لئے پانچ جملہ پانچ نامزد کونسلر مقرر کئے گئے ہیں جس میں وارڈ نمبر 27حیدر علی نگر نثار پاشاہ عرف شاہ وارڈ نمبر 13شمشٹ ہلی آر۔رتنما وارڈ نمبر 16شری رام نگر وی۔سرنیواس وارڈ نمبر 12بوی کالونی رام کرشنا اور وارڈ نمبر 9مالپلی شرنیواس کو نامزد کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:38:56
شہر کے اشریہ لے آوٹ کے علاوہ دیگر وارڈوں میں آج منسپالٹی کے جانب سے ترقیاتی کاموں کیلئے سنگ بنیاد رکھنے کا پروگرام منعقد ہوا تھا لیکن اس پروگرام میں بلدیہ صدر کے ساتھ کونسلرس کو پروگرام کی اطلاع نہ دینے اور اور ترقیاتی کاموں کے لئے جو بورڈ لگایا گیا تھا
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:26:52
ریاستی وزیر کاگوڈ تمپا کی انتقامی سیاست سے تنگ آکر کانگریس پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑا، یہ بات سابق ریاستی وزیر کمار بنگارپا نے کہی،
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:20:11
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) ٹیکس اینڈ فائنانس اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین ایم۔ گناشیکھر نے کہاکہ بی بی ایم پی حدود میں کندایا سمیت دیگر ٹیکس کی وصولی کے دوران ہورہی بے قاعدگیوں کو دورکرنے کے مقصد سے تبادلہ خیال کے لئے بی بی ایم پی کی تاریخ میں ہی پہلی مرتبہ جاریہ ماہ 13؍مارچ کو خصوصی کونسل اجلاس طلب کیاگیا ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:16:18
ننجنگڈھ اور گنڈل پیٹ حلقہ کے ضمنی انتخابات کے پس منظرمیں میسور ضلع کے ایک کانگریس رکن اسمبلی نے بی جے پی کے ایک لیڈر سے ایک کروڑ روپے رشوت لی ہے۔
View more
Tue, 07 Mar 2017 11:10:25
ضلع شمالی کینرا کے انچارج وزیر مسٹرآر وی دیشپانڈے نے مرکزی سرکار کی طرف سے مغربی گھاٹ کے علاقے کو حساس علاقہ قرار دینے والے مجوزہ نوٹی فکیشن کی مذمت کرتے ہوئے اسے عوام دشمن نوٹی فکیشن قرار دیااور مطالبہ کیا ہے کہ اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy