Thu, 09 Mar 2017 10:30:57
سابق وزیراعظم و جنتادل ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہا کہ علاقائی جماعتوں کا مستقبل اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر منحصر ہے ۔
View more
Thu, 09 Mar 2017 00:52:12
آج جمعرات سے ریاست بھر میں پی یو سی سال دوم کے امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ امتحانات کو سخت نگرانی میں کروانے کیلئے محکمۂ تعلیمات نے تمام تر انتظامات کرلئے ہیں۔ ساتھ ہی امتحان کے بعد جوابی پرچوں کی جانچ بروقت کرانے کی بھی تیاری کی جاچکی ہے۔ جوابی پرچوں کی جانچ کا اگر لکچرارس نے بائیکاٹ کیا تو ان کے خلاف سزائے قید سمیت سنگین اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں۔ یہ تنبیہ آج وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنو
View more
Wed, 08 Mar 2017 22:09:21
جے پور کی خصوصی عدالت نے اجمیر بم دھماکہ سانحہ میں سوامی اسیمانند سمیت سات ملزمان کو آج بری کر دیا جبکہ تین ملزمان کو اس معاملے میں قصوروار پایا ہے. قومی جانچ ایجنسی کے معاملات کی خصوصی عدالت کے جج دنیش گپتا نے اجمیر میں واقع صوفی سنت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے احاطے میں 11 اکتوبر 2007 کوہوئے ایک بم دھماکہ کیس میں دویندر گپتا، بھاویش پٹیل اور سنیل جوشی کو مجرم قرار دیا ہے.
View more
Wed, 08 Mar 2017 21:04:08
اتوار کی شب میں سرسی شہر کے آئی سی آئی سی آئی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم اڑالے جانے کاجو واقعہ پیش آیا تھا، اس میں شامل لوگوں کی تصویریں سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہیں۔لیکن اس میں لٹیروں نے چہرے پر نقاب اوڑھی ہوئی ہے اورسر پر کیپ پہن رکھی ہے۔ بس آنکھیں نظر آتی ہیں جس سے لگتا ہے کہ یہ نوجوان لٹیرے ہیں۔ پولیس کو امید ہے کہ وہ اس فوٹیج کی مدد سے ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگی۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 18:50:32
رات دیر گئے تھوکٹو کے علاقے میں ایک ہائی ٹینشن الیکٹرک وائر دکان کو چھو جانے سے دکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے سارا ساز وسامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 14:48:26
صبح کی اولین ساعتوں میں اڈپی کے کلاسنکا اور امباگیلو نامی مقامات کے درمیان واقع تین دکانوں میں چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق صبح ۳ اور ۴ بجے کے دوران ایک سیمنٹ ڈیلر،ایک فوٹو اسٹوڈیوا ورایک جیویلری دکان میں یہ وارداتیں انجام دی گئی ہیں۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 14:22:01
اُترکنڑا ضلع پنچایت کے چیف ایکزی کوٹیو دفتر میں آج صبح لگی آگ سے پورے دفتر کے فرنیچرس جل کر خاکستر ہوگئے، جبکہ دفتر میں موجود کمپوٹر، ائرکنڈیشنر، فائلیں اور دیگر دستاویزات بھی جل جانے سے کافی نقصان ہوا۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 12:00:00
خلیجی ریاست بحرین میں وزارت انصاف نے ملک کے سب سے بڑے اپوزیشن گروپ کو تحلیل کرنے کے لیے عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے۔ چھ مارچ کو دائر کیے گئے مقدمے کے مطابق یہ سیکولر اپوزیشن گروپ ملک میں دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے۔
View more
Wed, 08 Mar 2017 11:56:58
حال ہی میں جرمنی میں حکام نے ترکی کے ایک وزیر کو ایک ریلی میں سے خطاب کرنے سے روک دیا تھا۔ اس پر صدر اردوان کی طرف سے جرمنی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy