Sun, 09 Apr 2017 14:56:09
یہاں کے کورٹ کامپلکس میں میں تعلقہ لیگل سرویس اتھارٹی اڈوکیٹس اسوسی ایشن کے زیر اہتمام لوک عدالت پروگرام کا انعقاد کیا گیا آج کے اس لوک عدالت میں 72معاملات آئے ہوئے تھے اُن میں 32معاملات کا حل کرلئے گئے ہیں
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:53:47
جس طرح ہر بچے کے لئے تعلیم ضروری ہے اسی طرح سے بچوں کا کھیل کود میں حصہ لینا بھی ضروری ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:48:24
ساحلی علاقے میں شدید گرمی کی جو لہر چل پڑی ہے اس کا شکارامپارو نامی علاقے کا وسنت شیٹی (40سال)ہوگیا جو اپنے کھیت میں کام کرتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:41:48
نوجوان طالب علموں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تازہ واردات منگلورو میں پیش آئی ہے جہاں ہاسٹل کے کمرے میں انجینئرنگ طالب علم نے پھانسی لگاکر خود کشی کی ہے۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 14:33:59
اڈپی سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ملپے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک پولیس کانسٹیبل کواس لئے معطل کردیا گیا ہے کیونکہ اس نے اپنی حاملہ بیوی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے اوباش لڑکے کی مبینہ طور پرپیٹائی کردی تھی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 11:44:08
راجستھان کے الور میں گئوركشكوں کی بھیڑ کے ذریعہ پہلو خان کے قتل کے سلسلہ میں پولیس نے مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل گئو رکشکوںنے مویشی لے کر جا رہے مسلم کمیونٹی کے 15 افراد پر حملہ کردیا تھا اور ان کی بری طرح پٹائی کی تھی ۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 11:41:25
اقلیتی بہبود کے مرکزي وزیر مملکت مختار عباس نقوی نے آج اعلان کیا کہ اترپردیش میں آئندہ چھ مہینے کے اندر 15 ہزار مدارس کی تجدیدکاری کی جائے گی۔
View more
Sun, 09 Apr 2017 11:37:32
تعلقہ کترگوپہ گرام پنچایتی کے حدود میں آنے والے حسین پورا گاؤں کے سرکاری اسکول کے احاطے گرام سبھے پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں 2016-17میں بسوا وستی اور پردھان منتری آوس اسکیم میں غریب و مستحق لوگوں کی نشاندہی کرکہ لاٹری کے زریعہ انکو مکانات دیا گیا
View more
Sun, 09 Apr 2017 11:35:51
ہر دن علی صبح شہر کو پاک وصاف کرنے والے صفائی کرمچاری اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا چاہئے اگر صفائی کرمچاری کی طبیعت خراب ہوگئی تو شہر کو کیسے صاف رکھا جاسکتا ہے شہرکو صاف رکھنے میں صفائی کرمچاریوں کا بہت بڑارول ہے ان باتوں کااظہار خیال سٹی منسپالٹی کمشنر منی سوامی نے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy