Mon, 06 Mar 2017 12:44:13
چین نے اپنی سالانہ اقتصادی شرح پیداوار کو گزشتہ برس کے مقابلے میں کم کر دیا ہے۔ چینی وزیر اعظم نے نیشنل پیپلز کانگریس کے شرکاء سے خطاب کے دوران اقتصادی و تجارتی و ماحولیاتی حکومتی ترجیحات کی وضاحت کی۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:41:02
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے ان کے منتخب ہونے سے ایک ماہ قبل ان کی فون کالز ٹیپ کی تھیں۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:38:23
ترکی میں حکام نے اتوار کی صبح شامی لڑاکا طیارے کے اُس ہواباز کو تلاش کر لیا جس نے اپنے طیارے کے گرنے سے قبل پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا دی تھی۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 12:00:42
خلیجی ریاست بحرین کے حکام نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث پچیس مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد پتا چلا ہے کہ ملک میں 54رکنی دہشت گرد تنظیم سرگرم ہے، جس کے بیشتر عناصر پکڑ لیے گئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:59:08
شام سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی طرف سے فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق ملک کے شمالی شہر منبج میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز(قسد) اور ترکی کی حمایت یافتہ فرات کی ڈھال فورسز کے درمیان خوفناک لڑائی شروع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:56:01
یمن کی حکومت نے ایران نواز مسلح باغیوں پر سنہ 2016ء کے دوران قومی خزانے سے ایک کھرب یمنی ریال کی لوٹ مار کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:52:45
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے تاریخی دورہ ایشیا کے دوران وہاں کی حکومتوں اور عوام نے معزز مہمان کا جس والہانہ محبت سے استقبال کیا اسی محبت کے جذبات کے تحت شاہ سلمان کو اور ان کے ساتھ آنے والے دوسرے مہمانوں کو الوداع بھی کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:46:42
چنتامنی شہر کے پر یم نگر محلہ کے ایک مکان میں چوری کی واردات ہفتہ کی رات پیش آئی ہے ٹاون پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق پریم نگر محلہ میں مقیم یارب پاشاہ(32)پچھلے پندرہ دنوں سے املی کے درختوں کو توڑنے کیلئے کسی دیہات کو گئے ہوئے تھے
View more
Mon, 06 Mar 2017 11:41:52
شہر کے راجیونگر میں سٹی زن ویلفر فورم کے جانب سے آج علی صبح 18واں صاف صفائی مہم کا آغاز کیا گیا اس مہم میں منسپالٹی عملہ اور محلہ کے کئی خواتین کے علاوہ بچیں بھی شامل رہے یہ مہم گزشتہ 18ہفتوں سے ہر پیر کے صبح چلائی جارہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy