Tue, 03 Jan 2017 12:21:10
وسطی قزاقستان میں ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کا ایک حصہ منہدم ہو جانے کے باعث کم از کم نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بات روسی نیوز ایجنسی ایتار تاس نے آج پیر کے روز قازقستان کی وزارتِ داخلہ کے حوالے سے بتائی ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:18:30
جنوبی کوریا کی پولیس کی کہنا ہے کہ ملک میں صدارتی سکینڈل سے منسلک خاتون کی بیٹی کو ڈنمارک میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔بیس سالہ چنگ یوُ را پر الزام ہے کہ وہ ڈنمارک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھی۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:15:07
عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مصروف چوک میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس سے کم از کم 35افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔شہر کے شیعہ علاقے صدر میں ہونے والے اس دھماکے میں کم از کم 61افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:12:40
مراکش اور سپین کی سرحد پر ایک ہزار سے زیادہ پناہ گزینوں کے سرحد عبور کرنے کی کوششوں میں 50مراکشی اور پانچ سپینی سرحدی گارڈز زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:10:13
فرانس نے پیر کے روز روس پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شام میں جاری فوجی کارروائیاں بند کرتے ہوئے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:07:51
اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان اس شدت پسند تنظیم کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:03:52
بحرین میں مسلح افراد نے ایک جیل پر حملہ کر کے وہاں تعینات ایک پولیس اہلکار کو ہلاک جب کہ دہشت گردی میں ملوث دس مجرموں کو فرار کروا لیا ہے۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 12:02:13
برازیل میں سال نو کی ایک تقریب کے دوران ایک شخص نے فائرنگ کر کے 11افراد کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ریاست سو پاولو کی پولیس کے مطابق جنوب مشرقی شہر کامپیناس میں حملہ آور کی فائرنگ سے مرنے والوں میں اس کی سابقہ اہلیہ اور آٹھ سالہ بیٹا بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 03 Jan 2017 11:59:42
امریکہ میں جنوبی کیلیوفورنیا کے رہائشیوں کے لیے سال نو کی پہلی صبح اس اعتبار سے حیران کن تھی کہ سال ہا سال سے فلم اور ٹی وی کے مرکز ہالی ووڈ کے مشہور زمانہ سائن بورڈ کو انھوں نے ہالی ووڈ کے طور پر دیکھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy